ایسے خوبصورت انداز میں پذیرائی کیلئے بہت شکریہ۔۔ :)
نام حاتم علی ہے،اورقبیلہ طے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں-- ذات کا راجپوت ہوں گو کہ ذات پات پر یقین نہیں رکھتا۔۔لیکن خواہ مخواہ نام کے آگے راجپوت کا...