اردو زبان کے ساتھ اظہار محبت ھم بھت دھوم سے 14اگست مناتے ہیں جھنڈے لگاتے ہیں مگرکبہی سوچا ہماری پہچان کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟ کبہی سوچا ہماری زبان کہاں ہے...
پروفائل پر اپنی تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔۔برائے مہربانی راہنمائی کیجئے۔
سلام ایڈمن جی، میرا اکاونٹ ابھی تک منظور نہیں ہوا۔۔۔۔ کئی بار تصدیق کی ای۔میل بھیجا،لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔برائے مہربانی مجھے بتائیں مسئلہ کیا ہے...
میرا اکاونٹ بھی ابھی تک منظور نہیں ہوا ہے بھائی۔۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔۔