بہت آداب نعیم صاحب
بہت آداب۔
آداب۔
شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا میں منتظر ِجنبشِ انگشتِ مغاں تھا پیہم جو تبسم مرے چہرے سے عیاں تھا وہ اس دلِ صد چاک پہ اک کوہِ گراں تھا نومیدئ...
براہ مہربانی مجھے شامل کر لیا جائے۔ امید ہے مایوسی نہ ہوگی۔نہ مجھے نہ احباب کو۔:) طریقہ کار کیا ہو گا ؟ کچھ مزید تفصیلات اگر ہوں تو بہترہو ۔میرےنام...