لاہور میں مسکن ہے جناب اور لاہوریوں جیسا ہی ہوں :)
بہت شکریہ جناب ۔یہ حکم نہیں عرضی تھی :)
السلام علیکم ۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ میرا صارف نام "ابن سرور" سے تبدیل کر کے "ساجد شیخ" کر دیا جائے ۔ ممنون ہوں گا ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ابن سرور آپ سب کو سلام عرض کرتا ہے۔ نیٹ گردی کے دوران یہاں پہنچا تو یاد آیا کہ اس کوچے سے پرانی شناسائی تو ہے لیکن کبھی...