میرے پاس کافی سے زیادہ وڈیو اور تصویریں نہیں کھُل رہی ہیں کیا میری پریشانی کا کوئی حل ہے کسی کے پاس
میریاں پوسٹ کیتیاں گئیاں تصویراں کون لے گیا اے :cry:
تب آپ سر سے گنجے تھے کیا؟
کیونکہ وہاں تک نوبت ہی نہیں آتی میں تو صرف اپنے پوتے سے ڈرتا ہوں
حاضر جناب ھارون رشید صاحب
میں کس سے لڑوں کیونکہ جب میں آتا ہوں یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا
جی ابھی تک بہت پریشان ہوں
پنجابی کی ایک کہاوت یاد آ گئی پُج نہ پووے تے تھُو کؤڑی :khudahafiz:
np ابھی تو میں ،،،،،،، ہوں غلطی کی بورڈ کی ہے
ماشاء اللہ جی بہت ہی روح پرور اور جاں فزا کلام بہت بہت شکریہ ھارون رشید جی
ھارون رشید جی یہ ( اُن کی طرح ) سے آپ کا کیا مطلب ہے ؟
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کی بورڈ کام نہیں کر رہا تھا
:cfd:
:WRN: :hathora:
:nty: :87:
کوشش کردے رہو
نہیں جناب ایک اور ہستی بھی ہے شاید نعیم@
فیصل سادات جی السلام علیکم بہت خوبصورت کلام جی مگر نہ تو مطلع ہے اورنہ ہی مقطع