مجھے تو بس " وڑیکے وڑیکے " پشتو آتی ہے ۔ ۔ ۔
آپ سچ بولیے ۔ ۔ ۔ ہم ہمت پیدا کر لینگے ۔ ۔ ۔
مگر کیوں ؟
خدا کے بندے ۔ ۔ ۔ اس لوڈ شیڈنگ میں اے سی کیسے چلاو گے ؟
وعلیکم السلام آپ کی حاضری لگا دی ہے۔ ۔ ۔
جی بلکل ! دیکھ لیں دیوار کے دونوں طرف ترازو کے دو پلڑوں کی طرح بلکل برابر ۔ ۔ ۔ کسی سود و زیاں کے بغیر ۔ ۔ ۔
بابا جی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ شادی سے پہلے سارے ہی شیر ہوتے ہیں اور شادی کے بعد صرف " شوہر "
کلموہا کہتا ہے ۔ ۔ ۔ جو بات بیوی اپنی آنکھ کے اشارے سے سمجھا دیتی ہے ۔ ۔ ۔ وہ بات اماں جان کی کئی بار کی مار کٹائی سے بھی سمجھ نہیں آئی ہوتی ۔ ۔ ۔
کیسے ؟
اہل عرب اپنے بچوں کو نماز کے لیے مسجد لاتے ہیں اور اکثر وہ اپنے باپ کے ساتھ ہی اُسی صف کھڑے ہوتے ہیں اس میں وہ بچے یا بچی کی تمیز نہیں کرتے اس طرح...
ایک سفید مرچ بھی آتی ہے ۔ ۔ ۔ ذرا اُس کی قیمت بھی تو معلوم کریں ؟
بے شک آپ کی دونوں باتیں بلکل درست ہیں ۔ ۔ ۔
آپ نے میرے سالے نہیں دیکھے ورنہ میرے حوصلے کی بھی داد دیتی ۔ ۔ ۔
حال ہی مین شادی ہوئی ہے ابھی کچھ وقت لگے گا ۔ ۔ ۔
میرا ایک ارکیٹیکٹ ہے ۔ ۔ ۔ یہ تصویر والا بندہ اس اینگل سے بلکل اُس جیسا ہی لگ رہا ہے ۔ ۔ ۔ کل سے میں نے اُس کا خوب مذاق بنایا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
انشاء اللہ اس بار گولڑہ شریف ضرور حاضری دونگا ۔ ۔ ۔ ایک طویل عرصہ سے جناب سید مہر علی شاہ صاحب کی آخری آرام گاہ پر حاضری کی خواہش ہے ۔ ۔ ۔
آج دہی نان
یہ چونکہ قانونی طور پر غلط ہے چنانچہ ایسا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ (اس بارے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا حکم موجود ہے) اقوام عالم کا ایک متفقہ اصول ہے ۔ ۔ ۔...
آپ کی حاضری لگا دی ہے۔ ۔ ۔
چلو ! کوئی گل نہیں ۔ ۔ ۔ انا للہ مع صابرین ۔ ۔ ۔