جواب: خوب صورت ترین تحریر جزاک اللہ ۔ بہت خوب ۔۔۔
جواب: رشید صاحب تعارف کروادیں و علیکم السلام ھارون بھائی ضرور جناب، اگر روایت ہے تو ضرور پوری کریں گے۔ 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ والدین نے ہی...
جواب: رشید کو ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :salam: اس پر خلوص خوش آمدید کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے کہ یہاں وقت اچھا گذرے گا۔