کیابات ہے۔۔۔۔
بہت محنت چاہیےاس کام کے لیے۔اللہ آپ سلامت رکھے آپ کوبہت عمدہ کاوش۔جیتے رہیں
بہت خوب
پیارے بھائیو اوربہنومیں خود بھی ایک میگزین کا چیف ایڈیٹر ہوں اور خوشاب سے اپنے علاقے کے نوجوانوں ،بچوں کی اصلاح کے لیے ایک سلسلہ وار میگزین شروع کیا...
جزاک اللہ جزاک اللہ ۔۔۔۔صد آفرین میرے بھائی صد آفرین اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔جیتے رہیں آپ سب۔۔۔آپ سب کا شکریہ لنگ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میرے پاس ابھی بھی اس لنک سے ایکروبیٹ کی ویب سائیٹ کھل رہی ہے اور اس ویب سائیٹ پر میگزین کا نام و نشان تک نہیں...
نعیم کے معنی نعمت کے ہیں قرآن پاک میں جنت نعیم یعنی نعمتوں کے باغ کے طور پر یہ نام استعمال ہواہے۔ جزاک اللہ خیراکثیرا
https://www.acrobat.com/welcome/en/home.html#d=RhZNcCz25ED*rR4ivfDu*A جب اس پہ کلک کریں تو ایڈریس کھل رہاہے۔۔۔۔۔۔
بھائی یہ ڈاون لوڈ کیسے ہوگا۔کلک کریں تو ایکروبیٹ ریڈر کی ویب سائیٹ اوپن ہورہی ہے۔