بہت بہت شکریہ نوید، حماد، گھنٹہگھر، عبدالجبار، ابن آدم، سموکر اور پیاجی۔ ویسے تعریف میں کافی مبالغہآرائی نہیں ہو گئی؟ اردو سے محبت کا آپ لوگوں...
فائلیں مل گئی ہیں۔ شکریہ۔
شکریہ حماد۔ میں آجکل اپنے ترجمے ہی کو review کر رہا ہوں۔ اگر آپ جلد اپنا ترجمہ بھیج دیں تو مہربانی ہو گی۔