جی حماد بھائی جی حماد بھائی اظہارخیال اور حمایت ضرور کریں لیکن مارشل لاء کیلئے اپنے آئین میںجگہ تو بنا لیں۔اچھی بات کہیںسے بھی ملے اُس کی تقلید...
صحیح میرے خیال میںبھی عمران خان کا خود کو حوالے نا کرنا اورروپوش ہو جانافطری بات ہے۔ جو کسی حوالے سے بھی بذدلی نہیں پرویز مشرف جس طرحکی دہشت...
ماشاءاللہ نعیم بھائی ماشاءاللہ ۔ مثبت سوچ ہے آپ کی۔
Re: عوام حماد بھائی ۔یہاں جذبات سے کام نہیں چلے گا، سارے ملک، سب مہذب قومیں جس چیز کی مخالفت کرتی ہوں، آئینِ پاکستان جس کی مخالفت کرتا ہو اُس...
عوام عوام کو اُس دن سڑکوں پر نکل آنا چاہیے تھا جس دن غیر آئینی طور پر چیف آف آرمی سٹاف صدر بن بیٹھے۔عوام تو عوام عمران خان جیسے لیڈر بھی رُو پوش...
ہر شاخ پر اُ لو بیٹھا ہے مجھے اک شعر کا پہلا مصرعہ یاد نہیںآرہا ہے ہر شاخ پر اُلوبیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا
جی یہ لیں سلام امید ہے کہ یہ لنک پسند آئے گا۔اس سائٹ پر 2000سے زیادہ ڈاؤن لوڈز ہیں۔ http://www.mobilemastee.com/details.php?file=1744...
سچ تو یہ ہے کہ سچ تو یہ ہے عبدالجبار صاحب کہ میںتومبتدی کا مبتدی ہی رہوںگا۔ جیسے کہتے ہیںکہ ہزار برس بھی جیتے تہ انتظار ہوتا۔:( آخری آئیڈیا...
عبدالجبار صاحب عبدالجبار صاحب زرا دیکھو۔شماریات کے کیسے ہوش ربا حقائق سامنے آئے ہیں :lol:
ہاں ہاں مشکل ضرور ہے پر جب بندہ مہینوں تک مبتدی ہی رہے :cry:تو ایک ہفتہ کی بازی لگائی جا سکتی ھے :lol:
سلام سلام آپ http://www.MobileMastee.com پر سرچ کرو، وہاں بہت بڑی تعداد میں کنورٹرز دستیاب ہیں۔
حیرت والی کیا بات ہے -1دن میں100پوسٹس کرو تو 5دن کا کام ہے سارا۔ :lol:
السلام علیکم السلام علیکم پومی کیوپڈ میںمعذرت خواہ ہوںکہ “اپنی اردو“ پر نہ آ سکا، جس کی وجہ کام کی مصروفیت اور دوسری وجہ لاگ اِن ہونے میں مشکل...
جی ہاًں جی ہما میںعرصہ 12ماہ سے outsourcing کر رہا ہوں۔ میںبذاتٍ خود بنیادی سا ڈیزائینراور سرچ انجن کا ماہر ہوں، پروگرامنگ کرتا ہوں لیکن...
خوش آمدید خوش آمدید کنول
گھر سے کام - گوگل ایڈسینس یا پھر گ ڈئیر منتظمین و دیگر چوپال سنگتیو ۔ سلام نوجوانوں کی اکثریت انٹرنیٹ یا “گھر سے کام“ کے مواقع تلاش کرتی...
جز وقتی ملازمت کے خواہش مند خواتی سلام ہمیں اپنے ویب کنسلٹنسی کے شغل کے لئے اکثر ماہرین کی ضرورت رہتی ہے۔انڈین مارکیٹ سے بہت سستے پروفیشنلز...
وہ لمحہِ قبولیت تھا سلام منتظمین میری بات پر اس طرح کان دھرا جائے گا، مجھے علم نہیں تھا۔ لگتا ہے قبولیت کا لمحہ تھا :lol: بہرحال میںتہہ دل...
اک تجویز سلام میری تجویز یہ ہے کہ میںکون ہوںکا فورم سب سے اوپر ہونا چاہئے Every1 loves to be introduced اس چیز کہ استعمال کرتے ہوئے آپ...
نوید صاحب ًمبارک کے مستحق ہو جناب آپ۔ لوگ آسان سمجھتے ہیںسو لڑیاںپوری کرنا۔ ویسے کیا حساب کتاب ہے درجات کا ؟ 100 لڑیوں کے بعد مبتدی سے آگے...