1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طبی ۔۔۔۔۔۔۔لطایف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اپریل 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپریشن کے وقت سرجن اور مریض دونوں رو رہے تھے


    مریض نے کہا : ڈاکٹر صاحب میرا تو پہلا اپریشن ہے میں اس لئے رو رہا ہوں


    سرجن نے جواب دیا : میرا بھی تو پہلا ہی ہے
     
    ملک بلال اور این آر بی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ڈاکٹر (زخمی سے) : جب تُم نے دیکھ لِیا کہ ایک خاتون گاڑی چلا رہی ہیں تو سڑک سے ہٹ کیوں نہیں گئے؟
    زخمی : کونسی سڑک؟ میں تو باغ میں لیٹا ہوا تھا۔
     
    شعیب گناترا، ملک بلال، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    :87:
     
    این آر بی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ودھیا
     
    این آر بی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر ۔ ’’اس وقت یہ اندازہ لگانا کہ تمہیں کون سی بیماری ہے ۔ ذرا مشکل ہے ۔ میرے خیال میں یہ نشے کی وجہ سے ہے ‘‘

    مریض ۔’’بہت اچھا جناب !میں اب اس وقت آؤں گا جب آپ نشے میں نہیں ہوں گے ‘‘۔
     
    ملک بلال, این آر بی, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی عینک لگوانے کے لیے ڈاکٹر کے پاس گیا ڈاکٹر نے اسے کرسی پر بٹھایا اور تقریباً دس فٹ کے فاصلے پر ایک کارڈ اس کے سامنے رکھ کر پوچھا:"کیا آپ اس کارڈ کے حروف پڑھ سکتے ہیں؟"۔ اس آدمی نے جواب دیا:"جی نہیں ڈاکٹر صاحب !"۔ ڈاکٹر نے کارڈ مریض کے اور قریب لاتے ہوئے کہا:"کیا اب یہ حروف پڑھ سکتے ہیں؟"۔ مریض نے جواب دیا:"جی نہیں بالکل نہیں"۔ ڈاکٹر بہت جھنجھلایا اور کارڈ مریض کی آنکھوں کے سامنے رکھ کے بولا:"اور اب ۔؟"۔ مریض نے جواب دیا:"ڈاکٹر صاحب! میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ میں نہیں پڑھ سکتا کیونکہ میں ان پڑھ ہوں"۔
     
    نعیم، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو تم نے کیا کھایا

    ایک آدمی نے اپنے دوست ڈاکٹر سے پوچھا:


    تم جس مریض کو بھی دیکھتے ہو، سب سے پہلے یہی پوچھتے ہو کہ رات کو تم نے کیا کھایا تھا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟

    ڈاکٹر نےمسکرا کر جواب دیا، "اس سے مریض کی مالی حیثیت کے بارے کا پتا چلتا ہے
     
    نعیم, ملک بلال, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ غوری بھائی آپ جو بھی کرتے ہیں کمال کرتے ہیں میرے کام میں جدت آگئی شکریہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
    ملک بلال، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو ذاتی تجربہ بھی ہے ابھی پچھلے سال گرمیوں کا ہی۔۔۔واقعی یہی پوچھتے ہیں۔۔اب ہر بیماری کا کھانے سے تھوڑی تعلق ہوتا ۔۔لیکن پوچھنا یہی ہوتا ہے۔۔ہاہاہاہا
    اور 1000 یا 2000 تک بل بنادیتے ہیں۔۔یہ صحیح ترکیب ہے ویسے
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے دنوں جب پاکستان آیا تو نزلہ زکام نے حالت خراب کردی اور پھر پیٹ بھی خراب ہوگیا۔ پرائیویٹ ڈاکٹر کو دکھانے گیا تو اچھا خاصہ انتظار کرنا پڑا۔

    بالآخر ڈاکٹر صاحب آنکھیں ملتے ہوئے آئے میں نے مدعا بیان کیا اور یہ بھی کہا کہ میں باہر سے آیا ہوں تو ڈاکٹر کو اپنا روائیتی سوال پوچھنے کی چنداں ضرورت نہ پڑی۔

    کمپاونڈر سے 2 دن کی دوا دی اور 2 ٹیکے لگادیے۔ میں نے فالو اپ کے لئے کہا کہ پھر تو فیس نہیں دینا ہوگی۔ اس نے کہا دوبارہ فیس دینا ہوگی۔ مگر اللہ نے اس کی نوبت نہ آنے دی۔ صحت یاب ہوگیا۔۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جواب میں " چٹنی یا دال " بول دیا کریں نا۔ کم بل بنے گا :wsp:
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر جب ایک عورت کا معائنہ کرنے لگا تو
    عورت نے کہا۔ ڈاکٹر صاحب! نرس کو بھی یہاں بلوا لیجیے۔
    کیوں کیا آپ کو مجھ پر بھروسا نہیں ہے؟ ڈاکٹر نے پوچھا۔
    عورت نے جواب دیا۔ آپ پر تو بھروسہ ہے لیکن اپنے شوہر پر نہیں۔ وہ باہر نرس کے پاس بیٹھے ہیں :)
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے ایک عجیب سے بیماری ہو گئی ہے۔ جب میری بیوی بولتی ہے تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا :(
    ڈاکٹر: یہ بیماری نہیں ، تم پر اللہ کی خاص رحمت ہے :)
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے زخمی مریض کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد نسخہ لکھتے ہوئے پوچھا۔
    ڈاکٹر : آپ کا نام؟
    مریض: ریاض
    ڈاکٹر : عمر؟
    مریض : 40 سال
    ڈاکٹر: شادی شدہ؟
    مریض: نہیں نہیں ڈاکٹر صاحب !!! میں تو کار کی ٹکر سے زخمی ہوا ہوں :(
     
    ھارون رشید, پاکستانی55, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہا۔۔۔
    سر جی یہ کہیں ذاتی تجربہ تو نہیں لکھ رہے۔۔:nty::nty::nty::nty::87::87::87::87:
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیکل کے ایک پروفیسر نے ایک جانور کا دماغ طلبہ کو دکھاتے ہوئے کہا۔ ”یہ افریقہ کے کالے گدھے کا دماغ ہے۔ اس کی نسل دنیا سے مٹ چکی ہے اور یہ بہت نایاب دماغ ہے پھر کچھ دیر رکنے کے بعد بولے۔ ”اس قسم کے دماغ ساری دنیا میں صرف دو ہیں ایک برطانیہ کے عجائب گھر میں ہے اور دوسرا میرے پاس۔“
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مریض: ناک کی سرخی دور کرنے کے لیے میں آپ سے دوا لے گیا تھا۔ لیکن اس کے استعمال کے بعد میری ناک نیلی ہو گئی ہے۔
    ڈاکٹر: کوئی بات نہیں، ہم آپ کو دوسری دوا دے دیں گے ویسے آپ کو کونسا رنگ پسند ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر : کیا تکلیف ہے ؟
    مریض : سینے میں بہت درد ہو رہا ہے !
    ڈاکٹر : سگریٹ پیتے ہو ؟
    مریض : ہاں لیکن " گولڈ لیف " ہی منگوانا !
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بندہ چیختا چلاتا ڈاکٹر کے کلینک میں داخل ہوا اور کراہتے ہوئے بولا: ڈاکٹر صاحب مجھے شہد کی مکھی نے کاٹا ہے۔ جلدی کچھ کریں

    ڈاکٹر: کوئی بات نہیں، اسے میں ‌کریم لگا دیتا ہوں۔ ابھی آرام آجائے گا

    مریض: مکھی کو؟ پر آپ کو وہ مکھی کہاں‌ملے گی، وہ تو گئی

    ڈاکٹر: نہیں‌ بھئی، جہاں‌کاٹا ہے۔ میں وہاں‌کریم لگاؤں گا

    مریض: اوہ مجھے تو مکھی نے باغ میں کاٹا تھا۔ اب تو وہ جگہ بھی یاد نہیں رہی

    ڈاکٹر: ارے نہیں‌ بھئی، آپ کے جسم پر جہاں مکھی نے کاٹا، وہاں

    مریض: اوہ۔ یعنی آپ کا مطلب ہے کہ میری انگلی پر لگائیں‌گے جہاں مکھی نے کاٹا ہے

    ڈاکٹر: (مٹھیاں‌بھینچ کر) کون سی والی؟

    مریض: (سہم کر) مجھے کیا پتہ۔ ساری مکھیاں ایک جیسی ہی تو لگتی ہیں‌
     
    شعیب گناترا، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے مریض کو جوابا کاٹ تو نہیں لیا؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں