1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کورس میں شمولیت اختیار کریں

Discussion in 'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' started by مناپہلوان, May 18, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عین عین
    Offline

    عین عین ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2015
    Messages:
    3
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام بھی شامل کرین
     
  2. عین عین
    Offline

    عین عین ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2015
    Messages:
    3
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اس کورس کا حصه بننا چاهتا هوں۔​
     
  3. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    محترم عزیزم مجھ خاکسار کو بھی اس کورس میں شامل کرلیں - ویب کی ابجد سے کافی حد تک واقف ہوں ماضی میں میرے کئ ویب پیجز نیٹ پر کام کررہے ہیں معلومات میں مزید اضافہ اور کچھ نیا سیکھنےکو ملے گا- شکریہ
     
  4. رانا ظہیر اقبال
    Offline

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2015
    Messages:
    24
    Likes Received:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرا نام بھی شامل کر لیں :)
     
  5. محمد اطہر طاہر
    Offline

    محمد اطہر طاہر ممبر

    Joined:
    Oct 17, 2015
    Messages:
    63
    Likes Received:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ حاضرِ خدمت ہے
     
  6. umer1
    Offline

    umer1 ممبر

    Joined:
    Apr 26, 2013
    Messages:
    5
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ۔۔۔۔ بندہ فقیر بھی نظر کرم چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  7. محمد کاشف اختر
    Offline

    محمد کاشف اختر ممبر

    Joined:
    Oct 18, 2015
    Messages:
    15
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی شامل کرلیں تو بڑی نوازش ہوگی!
     
  8. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے شامل نہیں کیا آپ نے ابھی تلک
    کیوں کے میں نے دیکھا ہی ابھی ہے
    اور کہا بھی ابھی ہی کہ
    مجھے بھی شامل کر لیں جناب
    نام ہے محمد طارق راحیل
     
  9. ناظم اشرف مصباحی
    Offline

    ناظم اشرف مصباحی ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2016
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میرا نام بھی شامل کرلیں، شکریہ
     
  10. ہارون اعجاز
    Offline

    ہارون اعجاز ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2016
    Messages:
    2
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی علم کے اس دریا سے فیض یابی چاہتا ہوں۔ :khudahafiz:
     
  11. مجھے اس کورس میں شامل کر لیں
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    18 مئی 2013 کو مناپہلوان صاحب نے کورس میں شمولیت کے لیے ناموں کے اندراج کا اعلان کیا تھا۔
    آج کم و بیش 3 سال گذر گئے لوگ شمولیت کرکرکرکرکرکرکے تھک گئے۔ مگر مناپہلوان نے پاکستانی حکمرانوں کے وعدوں کی طرح لارے پر رکھا ہوا ہے۔
     
  13. تجمل حسین
    Offline

    تجمل حسین ممبر

    Joined:
    Feb 16, 2016
    Messages:
    45
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    :D:
     
    ملک بلال likes this.
  14. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھا تھا کشتی سکھاؤگے
    پھر بھی ہم حاضر ہیں
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کشتی سیکھنے کے لئے منا پہلوان سے نہیں بھائی ھارون رشید صاحب سے رابطہ کریں
     
    نعیم likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کو گپ شپ کی نظر نہ کریں

    میں مناپہلوان کو ای میل کرتا ہوں
     
    نعیم likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     
  18. ZeeshanAamir
    Offline

    ZeeshanAamir مہمان

     
    پاکستانی55 likes this.
  19. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    کر بھی لو شامل
    طارق راحیل
     
  20. Irfan raza
    Offline

    Irfan raza مہمان

     
  21. ناظم اشرف مصباحی
    Offline

    ناظم اشرف مصباحی ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2016
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ! صرف شمولیت ہی پر بس ہوجائے گا یا کورس شروع بھی کریں گے؟
     
  22. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام بھی شامل دفتر کر لیں۔
    بندہ ناچیز حاضر ہیں ۔
    کیا ڈفر قسم کے دماغ والے بھی یہ کورس سیکھ سکتے ہیں؟
     
  23. بنت الهدی
    Offline

    بنت الهدی ممبر

    Joined:
    Jun 17, 2012
    Messages:
    26
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    سلام
    یہ پوسٹ 2013 کی ہیں اب کیا اپ ڈیٹ نہیں ہوں گی؟ مجھے بھی ویب ڈیویلیپنگ سیکھنا ہے۔
     
  24. بنت الهدی
    Offline

    بنت الهدی ممبر

    Joined:
    Jun 17, 2012
    Messages:
    26
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام بھی لکھ لیں پلیز
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @منا پہلوان کی آمد تک اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page