1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پین سے کمپیوٹر پر لکھنا!!!!

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏17 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کیسے ہیں سب بہن بھائی ؟ امید ہے سب بالکل خیریت سے ہوں گے۔ہمارے فورم کے آئی ٹی زون پر توجہ ذرا کم ہی دے ہوتی ہے اس لیے سوچا اس کے لیے کچھ کرنا چاہیئے ۔اس لیے آپ کو لیے ایک انٹرسٹنگ چیز سے متعارف کروانے جارہی ہوں۔مجھے بھی آج ہی اس کا علم ہوا ہے۔
    پین سے کمپیوٹر پر لکھنا
    آج تک ہم رجسٹرز پر تو لکھتے تھے پین کے ذریعے مگر کمپیوٹر پر لکھنے کا پہلی بار سنا ہے۔۔جی ہاں جناب ایسا ہی ایک پین تیار ہوگیا ہے جس سے آپ اپنے کمپیوٹر پر لکھ سکتے ہیں۔اس پین سے آواز اور لکھائی کو ڈائریکٹ کمپیوٹر پر منتقل کیا جاسکتا ہے۔
    [​IMG]
    پہلے قلم سے کاغذ پے لکھنے کا کام لیا جاتا تھا لیکن اب اس جدید دور کے سائنسدانوں نے "اسکائے وائی فائی سماٹ پین" ایجاد کیا ہے جو لکھائی کے علاوہ تحریری ڈیٹا بھی آپ کے کمپیوٹر میں منتقل کر دیگا

    [​IMG]

    لائیو سبکرائیب کمپنی کی طرف سے تیار کردہ "اسکائے وائی فائی سماٹ پین" استعمال کنندہ کے ایورنوٹ اکاؤنٹ کے ساتھہ کام کرتا ہے اور لکھے ہوئے نوٹس اور اس کے ساتھہ اگر آپ کچھ بول رہے ہیں تو آپ کی آواز کو بھی بغیر کسی تار کے آن لائن نوٹ بوک کو بھیج سکتا ہے

    [​IMG]
    اس سمارٹ پین میں ایک مائکروفون لگا ہوا ہے جو بولے گئے جملے رکاڈ کر لیتا ہے دوستوں اس میں 800 گھنٹے کی آڈیو ریکارڈنگ کی گنجائش ہے اس کے علاوہ اس پین میں ایک بلٹ ان سپیکر بھی لگا ہوا ہے تاکہ آپ اپنی کہی ہوئی بات پلے بیک کر کہ سن سکیں

    [​IMG]
    اگر اس سمارٹ پین کو لائیو سبکرائیب ڈاٹ پیپر پر استعمال کیا جائے تو یہ پین لکھے ہوے نوٹس اور بولی گئی باتیں کسی مخصوص پیج اور محل وقوع تک منتقل کر سکتا ہے

    [​IMG]
    "اسکائے وائی فائی سماٹ پین" دیکھنے میں عام پین جیسا ہی نظر آتا ہے لیکن اس میں خاص خوبی یہ ہے کہ جو کچھ آپ لکھتے ہیں اور لکھنے کہ ساتھہ بولتے ہیں وہ سب اسے یاد رہتا ہے اور بعد میں اس صفحے پر جب آپ کسی لفظ پر پین رکھتے ہیں تو اس موقع پر آپ کی کہی ہوئی بات وہ ری پلے کر کہ سناتا ہے
    سمارٹ پین2 جی بی، 4 جی بی اور 8 جی بی کے ورژن میں دستیاب ہے
    [​IMG]
    ایک مائیکرو یو ایس بی کنکشن استعمال کرتے ہوئے اسے ری چارج بھی کیا جا سکتا ہے "اسکائے وائی فائی سماٹ پین 170 سے 250 ڈالر کی قیمت پر خریدا جا سکتا ہے

    [​IMG]
    امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔شکریہ
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    شیئرنگ کا شکریہ
     
    رو شن ا ر ا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ خوش رہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان کر اچھا لگا مگر یہ ملے گا کہاں سے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پین ایک لائیو سکرائیب livescribe کمپنی نے تیار کیا ہے جو کہ ڈیجیٹل پین تیار کرتی ہے مختلف قسم کے۔یہ بھی انہی میں سے ایک کاوش ہے ان کی۔اس کمپنی کا ہیڈ کواٹر یو ایس کیلیفورنیا oakland میں ہے
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست چیز ہے۔ خاص کر طالب علموں کے لیے تو بہت اہم ہے۔
    لیکن پاکستانی روپوں کے حساب سے قیمت بہت زیادہ ہے ۔ دیکھتے ہیں چائنہ یہ پراڈکٹ کب تک بنا کر اس کی مت مارتا ہے :)
     
    پاکستانی55، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    چائنا کی چیزوں کا بھی یہی حال ہے "چلے تو چاند تک ۔۔نا چلے تو شام تک"۔۔ہاہاہا
    مگر سنا یہی ہے چائنا میں اشیاء ہر کوالٹی کی بنائی جاتی ہیں۔۔لو،میڈیم، اور ہائی۔۔اب پاکستان والے اگر لو لیول کی لیں گے تو یہی حال ہونا۔۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمدعبدالسلام
    آف لائن

    محمدعبدالسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ شیئرنگ کاشکریہ
    کیا اس پین میں اردو لکھائی بھی ہوسکتی ہے؟؟؟؟
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اردو میں ریکارڈ کرکے اسے نوٹ کرسکتا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں