1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رات کو جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے کا نا قابل یقین فائدہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏3 اکتوبر 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چینی طبیبوں کا ماننا ہے کہ ہمارے پاﺅں بہت طاقتور ہیں اور یہیں سے جسم کے تمام اعضاءکو مضبوط کرنے کے لئے رگیں جاتی ہیں اور انہیں سے ہمارا جسم متوازن طریقے سے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پیاز کو پاﺅں میں رکھنے کا تجربہ کیا۔

    ان کا کہنا ہے کہ پیاز اور لہسن میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بیکٹیریاختم کرتا ہے۔پیاز میں موجود فاسفورک ایسڈ جب جسم میں داخل ہوتا ہے تو یہ خون کو زہریلے مادوں سے پاک کرکے خون کو صاف کردیتا ہے اور انسان اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتا ہے۔

    چینی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے جس میں بہت طاقتور الیکٹرک سرکٹ ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے جوتوں کی وجہ سے بہتر طریقے سے کام نہیں کر پاتے لہذاہمیں چاہیے کہ اپنے پاﺅں کو جوتوں سے نکال کر کھلا چھوڑ دیں تاکہ ہمارے جسم کو آرام ملے اور وہ بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔

    چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے الیکٹرک سرکٹس کو مزید فعال بنانے کے لئے ایک طریقہ پیاز ساری رات پاﺅں پر باندھ کر سوئیں۔ان کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت پیاز کو باریک کاٹ کر پاﺅں کے تلووں پر لگائیں اور پھر جرابیں پہن لیں اور ساری رات ایسے ہی لگا رہنے دیں۔یہ جسم کے سرکٹس کو فعال بنانے کاسب سے مجرب طریقہ ہے اور اس کی مدد سے آپ کا جسم ہلکا پھلکا،تروتازہ اور پرسکون ہوجائے گا اور آپ کو تمام دن کی تھکاوٹ سے راحت ملے گی۔

    [​IMG]

    بشکریہ روزنامہ پاکستان (5 جولائی 2015)​
     
    Last edited: ‏22 نومبر 2015
    ساجد شیخ، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست شئیرنگ کا بہت شکریہ
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ۔۔بہت عمدہ اشتراک کیا آپ نے غوری بھائی جی۔۔
    بہت شکریہ۔۔:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ نے خود تجربہ کیا یا نہیں؟
    غوری
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت معلوماتی شیئرنگ ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں