1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساحل جان کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ساحل جان, ‏29 ستمبر 2015۔

  1. ساحل جان
    آف لائن

    ساحل جان مہمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم
    پیاری اردو فورم کے پیارے پیارے دوستو
    میرا نام ساحل جان ہے اور میں اس فورم کا حصہ بنا ہوں آج ہی یہ فورم مجھے اس لحاظ سے پسند آیا ہے کہ یہ پورے کا پورا اردو زبان میں ہے اور اس کے موضوعات بہت اچھے اور دلچسپ ہیں اس کے شعبے بہت کار آمد ہیں اور تقرییآ ہر قسم کا شعبہ میں نے اس فورم پر دیکھا ہے
    میں امید کرتا ہوں کہ میرا سفر آپ دوستوں کے ساتھ بہت اچھا گزرے گا ​
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید جناب
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف دینے پر آپ کا شکریہ اور آپ کی خدمت میں ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ پیش کیا جارہا ہے اس پر نظر کرم فرمائیں :dilphool:


    [​IMG]
    ساحل جان صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام۔۔خوش آمدید ۔
    آپ کا سفر اچھا گزرے گا ان شاء اللہ۔۔۔
    جی الحمد اللہ یہاں آپ کو ہر قسم کے شعبہ کے جاننے کا موقع ملے گا۔
    ہم سب کو بھی امید ہے کہ آپ اپنا قیمتی وقت ہمارے اس فورم کو ضرور دیں گے۔۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اور " خوش آمدید " انشاء اللہ ہمارا اور آپ کا ساتھ نہایت ہی " خوشگوار " ہو گا ۔ ۔ ۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں