1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اداسی کا ایک سبب۔۔!!!!!!

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏3 اکتوبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    "میری اداسی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ لوگوں نے سوچنا چھوڑ دیا ہے۔
    اداس ہونا چھوڑ دیا ہے۔وہ لوگ بہت خطرناک ہوتےہیں جو نا سوچتے ہوں
    اور نا اداس ہوتے ہوں۔

    یہاں میں یہ بات بھی کہتاچلوں کہ جو لوگ نا سوچتے ہیں نا اداس ہوتے ہیں
    وہ فقط اپنی صورت اور ہیت کے اعتبار سے انسان ہوتے ہیں!!!۔۔۔"

    جون ایلیا ۔۔۔"فرنود" سے اقتباس
    [​IMG]


     
    ساجد حنیف، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
    جو سوچتا نہیں وہ اپنی ہستی سے ناآشنا رہتا ہے
    اور جو اداس نہیں ہوتا، وہ اپنے جذبات سے ناآشانا رہتا ہے

    واہ واہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہاں۔۔واہ جی عمدہ بات کہی
     
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے پوچھے کوئی تم سے اداسی کا سبب
    تم تو موسم کا گلہ کر کے ٹال دیتے ھو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    -محبت سے غم اور اداسی ضرور پیدا ہوگی - وہ محبت ہی نہیں جو اداس نہ کر دے
    اگر چاہتے ہو کہ محبت ابدی ہو جائے اور پائیدار ہو جائے تو چھڑی محبت ایسا نہ کر سکے گی - اس کو طاقت عطا کرنے کے لیے اس میں عبادت کو شامل کرنا پڑے گا -عبادت کے بغیر محبت اداس رہتی ہے اور محبت ہی عبادت کا رخ بتاتی ہے - محبت ایک ہونے کی آرزو کرتی ہے -اس کی طرف بڑہتی ہے

    - من تو شدم تو من شدی کا رنگ اپناتی ہے - لیکن یہ ایک مک ہونے کا وعدہ نہیں کرتی
    -اس آرزو کو مکمل کر کے نہیں دے سکتی ، خواہش پوری نہیں کرتی ، اور یہی اداسی کا سبب بن جاتا ہے

    -چندھیانے والی روشنی آنکھوں کو اندھا کر دیتی ہے - زیادہ شیرینی کڑوی ہو جاتی ہے
    -محبت دل کو پکڑ لیتی ہے - اداس کر دیتی ہے

    از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 439

    - See more at: http://www.zaviia.com/2012/09/blog-post_20.html#sthash.39g31Uuf.dpuf
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔ زبردست۔۔ بہت عمدہ بھائی جی
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں