1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بدین میں سید سمن شاہ کا عرس شریف

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 اکتوبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بشکریہ حنیف سموں صاحب
    بدین: صوفی بزرگ سید سمن شاہ سرکار کے 84ویں عرس کی تقریبات ضلع بدین سے 6 کلومیٹر دور ان کے مزار پر جاری ہیں۔
    سید سمن شاہ ’لر جو لار‘ یا 'مرغ کے پیر' سے بھی جانے جاتے ہیں۔
    عرس کی تقریبات کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ڈاکٹر عبدل قیوم سومرو نے کیا جو کہ چھ روزہ تک جاری ہیں گی۔
    سومرو کا کہنا تھا کہ حضرت سید سمن شاہ 20ویں صدی کے بڑے صوفی بزرگوں میں سے ایک تھے اور ہر سالوں ہزاروں کی تعداد میں ان کے عقیدت مند ان کے عرس میں شریک ہوتے ہیں۔
    مقامی افراد کے مطابق سندھ اور دیگر صوبوں سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد یہاں مرغ لے کر پہنچتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت سید سمن کو مرغ پسند تھے۔
    عقیدت مند یہاں مرغے ذبع کرنے کے بعد انہیں چاول کے ساتھ پکاتے ہیں جس کے بعد یہ کھانا غریب لوگوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی ملبوسات، کھلونے، کتابیں اور دیگر ثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے۔
    عرس کی تقریب کے دوران مقبول گلوکار اور فنکار بھی پرفارم کرنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔
    [​IMG]
    بدین کے علاقے پنگریو میں صوفی بزرگ حضرت سید سمن شاہ کے مزار کا ایک منظر

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    حضرت سید سمن شاہ کی پینٹ کی گئی ایک تصویر
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    صوفی بزرگ حضرت سید سمن شاہ کے عرس کی تقریب کے دوران مقامی لوک گلوکار پرفارم کر رہے ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس کے دوران اونٹوں کی بڑی تعداد کی نمائش کی گئی جن کے خریداروں کا انتظار کیا جارہا ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    صوفی بزرگ سید سمن شاہ کے عرس کی تقریب کے دوران مقامی لوک گلوکار یہاں موجود لوگوں کی تفریح کے لیے پرفارم کر رہے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی ملبوسات، کھلونے، کتابیں اور دیگر ثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے ہیں۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    صوفی بزرگ سید سمن شاہ کے عرس کی تقریب کے دوران مقامی لوک گلوکار پرفارم کر رہے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس کی تقریب میں آئے ہوئے لوگوں کے لیے کشتی کا کھیل بھی منعقد کیا جاتا ہے۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسٹال کا مالک اپنے سامان کی فروخت کا انتظار کرتے ہوئے۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی ملبوسات، کھلونے، کتابیں اور دیگر ثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عقیدت مند یہاں مرغے ذبع کرنے کے بعد انہیں چاول کے ساتھ پکاتے ہیں جس کے بعد یہ کھانا غریب لوگوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس کی تقریب میں آئے ہوئے لوگوں کے لیے کشتی کا کھیل بھی منعقد ہوتا ہے۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس کی تقریب کے دوران یہاں موجود لوگوں کی تفریح کے لیے گھوڑوں کی ریس کا انعقاد بھی ہوتا ہے۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    صوفی بزرگ سید سمن شاہ سرکار کے 84ویں عرس کی تقریبات ضلع بدین سے 6 کلومیٹر دور ان کے مزار پر جاری ہیں۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی ملبوسات، کھلونے، کتابیں اور دیگر ثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے ہیں۔
    [​IMG]
    عرس کی تقریب کے دوران مقبول گلوکار اور فنکار بھی پرفارم کرتے کرتے ہیں۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر عبدل قیوم سومرو نے مزار پر پھولوں کی چادر بچھانے کے بعد تقریبات کا افتتاح کیا۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی وثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے ہیں۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی ملبوسات، کھلونے، کتابیں اور دیگر ثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے ہیں۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    صوفی بزرگ سید سمن شاہ کے عرس کی تقریب کے دوران مقامی لوک گلوکار پرفارم کر رہے ہیں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں منعقد میلے میں بڑی تعداد میں مٹھائی، روایتی وثقافتی اشیاء کے عارضی اسٹال لگائے گئے ہیں۔

    http://www.dawnnews.tv/news/1027431/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں