1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔۔!!!!!!

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏16 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں جب بچہ تھا
    تو اکثر۔۔۔۔۔۔۔۔
    کھلونے ٹوٹ جاتے تھے
    ميرے رونے پہ
    ماں آکر، کھلونے جوڑ ديتی تھی
    سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر
    تجھے الفت ہے بندوں سے
    تو
    آكے جوڑ دے يا رب
    ميں خود کو توڑ بیٹھا ہوں۔

    [​IMG]
     
    ملک بلال, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی گل نئیں
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی گل نئیں والی تو بات ہے ہی نہیں ہارون بھائی۔۔۔ :)
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکستگی انسانی زندگی کی مسلمہ حقیقت ہے مگر ایمان اور لگن اسی شکستگی کو نیا ولولہ عطاء کرتے ہیں مزید برآں رحمت خداوندی نئے عزم ودیعت فرماتی ہے تاکہ ہم مزید صدمات کو جھیل سکیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تے اور کیا ہے جی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک محمد اسد
    آف لائن

    ملک محمد اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نظم دیکھ کر ہی میں اس محفل میں شامل ہوا صرف یہ عرض کرنے کے لیئے کہ یہ نظم میری تخلیق ہے :) جو کہ میری فیس بک پر بھی موجود ہے :)
     
    ھارون رشید، ملک بلال، نظام الدین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب!
     
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب تخلیق ہے جناب ۔۔۔۔ واہ
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی اشعار تخلیق نہیں ہوتے بلکہ کہے جاتے ہیں اور کچھ خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے کہے ہوئے اشعار صدیوں تک ترو تازہ رہتے ہیں اور زبان زد عام ہوتے ہیں جیسے

    نازکی اُس کے لب کی کیا کہئیے
    پنکھڑی اِک گلاب کی سی ہے

    میر اُن نیم باز آنکھوں میں
    ساری مستی شراب کی سی ہے

    دعاء کیجئے اللہ تعالی آپ سے بھی ایسے اشعار کہلوا دے جو ہمیشہ ہمیشہ دنیا میں پڑھے جائیں۔
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ ! یہ جان کر تو بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے
     
  12. ملک محمد اسد
    آف لائن

    ملک محمد اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش احباب، مجھے یہ بتائیں کہ کیا فیس بُک کا لنک شئر کر سکتا ہوں یہاں تا کہ آپ وہاں دیکھ سکیں جب پہلی بار یہ نظم پوسٹ کی تھی
     
  13. ملک محمد اسد
    آف لائن

    ملک محمد اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    باقی بہت معذرت کہ دیر سے جواب دیا، دراصل میں شیشن کورٹ میں بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کام کر رہا ہوں اورآجکل نیا سٹاف بھرتی کر رہے ہیں تو بہت کم وقت ملتا ہے، اس لیئے معذرت :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک محمد اسد
    آف لائن

    ملک محمد اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری قلمی ہے،
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ہم آپ کے منتظر ہیں
     
    ملک محمد اسد نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک محمد اسد
    آف لائن

    ملک محمد اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط بھی ہم کو مانند مصیبت گویا
    اب تو چاہ کر بھی نہ اک اشک بہایا جائے

    از قلم: ملک محمد اسد
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     
    ملک محمد اسد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں