1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ بندر ٹیسٹنگ کیا ہے بھائی۔۔۔۔۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از توصیف عباس گیلانی, ‏15 اگست 2015۔

  1. توصیف عباس گیلانی
    آف لائن

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 اگست 2015
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔آج میں آپ کو ایک ٹرم کی وضاحت دوں گا جو ہے

    "Monkey Test"

    آپ جو سوچ رہے ہیں یہ وہ ٹیسٹ نہیں انگریجی لوگ ہی صرف بندر پر ٹیسٹ کرتے ہیں ہم نہیں کریں گے بلکل نہیں۔

    آج صرف دیکھتے ہیں یہ ہوتا کیا ہے۔

    "Monkey Test"

    کمپیوٹر سائنس میں ایک یہ آٹو میٹک ٹیسٹ ہے جو کسی خاص چیز کو ذہن میں رکھ کر کیا جاتا ہے۔

    جب بھی یہ چلتا ہے یہ خاص قسم کی کوڈنگ کو چلاتا ہے اور مشاہدہ کرتا ہےکہ موجودہ سسٹم اس کوڈنگ کو کس طرح ہینڈل کرتا ہے۔

    وہ ریم کی،سی پی یو کی ٹائمنگ،بسز کی رفتار وغیرہ ہو سکتی ہے۔

    بندرکا نام اس تھیوری کی وجہ سے رکھا گیا۔

    "Infinite monkey theorem"

    یہ بھی ایک دل چسپ تھیوری ہے۔

    ان کے مطابق اگر ہزاروں بندر ٹائپ رائٹر پر بیٹھ جائیں تو وہ مسٹر شیکسپئر کے ڈارامے لکھ سکتے ہیں۔

    دراصل یہاں بندر سے مراد کو ئی بھی رینڈم سیکوئننس ہوتا ہے۔

    کمپیوٹرسائنس میں دوقسم کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے۔

    وائٹ باکس ٹیسٹنگ اوربلیک باکس ٹیسٹنگ۔

    کالا ڈبا چیک کرنا تے چیٹا ڈبا چیک کرنا۔

    وائٹ باکس میں صرف سافٹ وئیرکام ٹھیک کرنا چائیے بس ۔ جو ہداف تھے وہ پورے ہونے چاہیے ۔جب کے بلیک باکس میں سافٹ وئیر کے چلنے کا ٹائم ریم یوزڈ سی پی یو سائیکلز اور اومیگا کی ویلیوز چیک کی جاتی ہیں۔ وائٹ باکس قدرے آسان تکنیک ہے۔

    بندر ٹیسٹنگ بھی ایک بلیک باکس سافٹ وئیر چیکنگ تکنیک ہے۔

    لیکن آجکل اسکو غلط کاموں کے لئے استعمال کیاجاتا ہے۔

    جیسے کہ ایک یوزر کے موبائل میں انسٹال تھا تو انکی ہیلپ کے لئے یہ تھریڈ بنایا۔

    جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے اینڈرائڈ جاوا سپورٹ کرتاہے۔

    لیکن اسکی اے پی آئی میں ایسا ایمولیٹر ہے جو جاوا سے علیحدہ ایک قسم کے کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے اور وہ کوڈ پائتھن لینگوئج میں ہوتا ہے۔

    بندر ٹیسٹ تب انسٹال ہوتا ہے جب آپ کوئی کسٹم روم انسٹال کرتے ہیں۔

    یہ آپ کے اینڈرائیڈ موبائل کے سکرین شاٹ کی سٹروکز کو مطلوبہ انسٹال کروانے والے تک بھیجتا ہے۔

    اس سے بچنے کا طریقہ یہی ہے کہ اپنی اپلیکشن پر نظر رکھیں خاص کر جو نظر سے اوجھل چلتی ہیں۔


    یہ آج میں نے ایک آئی ٹی بلاگ کے لئے لکھا ہے۔
    آپ سب کی رائے اور تنقید برائے اصلاح کا انتظار ہے۔

     
    دُعا، ساجد حنیف، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جناب ۔۔۔۔ بہت عمدہ
     
    دُعا اور توصیف عباس گیلانی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرسٹنگ ٹاپک۔۔۔اچھی معلومات ہیں۔اب تک تو آپ نے اس کو پوسٹ کردیا ہوگا آئی ٹی بلاگ میں۔اب صرف یہی کہوں گی اچھا لکھا ہے۔کیپ اٹ اپ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں