1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مادر ملت فاطمہ جناح کا 122واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 جولائی 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    fjs.jpg
    قیام پاکستان کے لئے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ تحریک میں شانہ بشانہ رہیں۔

    ----------------------------------------------------------
    کراچی: مادر ملت فاطمہ جناح کا 122واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح 30 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انھوں نے 1922 میں کلکتہ یونیورسٹی سے دندان سازی کی تعلیم مکمل کی اور پھر قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ تحریک پاکستان میں شامل ہو گئیں اور خواتین میں سیاسی شعور بیدار کرنے کے لئے مختلف شہروں میں تعلیمی مراکز قائم کئے۔ آپ نے 1947 میں دہلی کو الوداع کہہ کر کراچی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
    فاطمہ جناح نے پاکستان کی سیاست میں بھی اہم کردار ادا کیا، 1947 سے پہلے ان کا تعلق آل انڈیا مسلم لیگ سے رہا لیکن اس کے بعد وہ پاکستان مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے عملی سیاست میں سرگرم رہیں۔ 1965 میں متحدہ حزب اختلاف کے پلیٹ فارم سے جنرل ایوب خان کے مقابلے میں پر اتریں اور ملک میں جمہوریت کے قیام کے لئے جرات مندانہ قدم سے اپنا نام ملکی تاریخ میں سنہرے حروف سے درج کرایا۔
    محترمہ فاطمہ جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب اور پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ان کی پاکستان کے لئے جدوجہد پر انھیں خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور اور ان کی لا زوال خدمت پر روشنی ڈالی جائے گی۔
    http://www.express.pk/story/379501/
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی شیئرنگ ہے جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مادرِ ملت کو پاکستانی قوم کا سلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں