1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نوشین فاطمہ عبدالحق, ‏30 جولائی 2015۔

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی جو ہم فراغت میں کہیں بیٹھے اکیلے ہوں
    مناظر سب حسیں ہوں اور کچھ نغمے سریلے ہوں

    کوئی بلبل کسی شاخ شجر پر گنگناتا ہو
    نہاتے پھول شبنم میں تر و تازہ سجیلے ہوں

    ندی تصویر لے لے کر ہمیں دکھلائے جاتی ہو
    ہوا کی جھولیوں میں جھومتے پودوں کے جھولے ہوں

    درختوں کا ہو سایہ صرف سبزے کا بچھونا ہو
    ہوا ہلکی , رواں دریا ہو اونچے پیڑ ٹیلے ہوں

    نہ ہو کوئی پریشانی نہ یادیں ہوں کسی غم کی
    بڑے ہی دور ہم سے سب یہ دنیا کے جھمیلے ہوں

    فسانے چھیڑ ڈالیں گل ہمارے سامنے رنگیں
    ادائیں دیکھ کر بے تاب دل کے تار ڈھیلے ہوں

    ہوا نزدیک سے گزرے تو یوں محسوس ہو نوشی!
    کہ گویا ہم کو چھونے کے بہانے ہوں یا حیلے ہوں۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہو کوئی پریشانی نہ یادیں ہوں کسی غم کی
    بڑے ہی دور ہم سے سب یہ دنیا کے جھمیلے ہوں

    ہوا نزدیک سے گزرے تو یوں محسوس ہو نوشی!
    کہ گویا ہم کو چھونے کے بہانے ہوں یا حیلے ہوں۔
     
    عبدالمطلب، فیاض أحمد اور نوشین فاطمہ عبدالحق نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نوشین فاطمہ عبدالحق نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جذبات کی بہت خوبصورت منظر کشی کی ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
     
    نوشین فاطمہ عبدالحق نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ !
     
  7. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی حسین انداز سے جذبات کی ترجمانی کی ھے
     
  8. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی ، خیالا ت کی عمدہ ترویج کی گئی ہے نثر کی صورت میں ۔ :shandar:
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں