1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    فرق
    گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے؟
    ایک بگڑتی ہے تو " بند" ہوجاتی ہے

    دوسری بگڑتی ہے تو " شروع" ہوجاتی ہے
    :87::87::87:
     
    عبدالمطلب, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میشی سسٹر نے سچ بولنا شروع کردیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔
    آپ کے لیے خاص طور پر لگایا ہے تاکہ " دوسری شادی" سے توبہ کریں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تیسری کرلوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    یعنی شادی سے باز نہیں آنا وہ کرنی ہی کرنی ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چپ! آپ کی پرجائی میرے پاس بیٹھی ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت بھائی صاحب کے غبارے سے ہوا نکل رہی ہے ۔ جب یہ آن لائن ہوتے ہیں اگر بھابی صاحبہ پاس ہی ہوں تو یہ شادی شادی کی گردان بھول جائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں گھر سے آن لائین ہوں گا
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے پڑوسیوں کے گھر سے تھے ؟ :soch:
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے والی بات ہے ۔کیا بھابھی صاحبہ کو اس کا علم ہے
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نو بال پہ چھکا ہےسکور کتنا ہو گیا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب نوبال زیادہ کراتے ہیں ۔اور نو بال کے بعد فری ہیٹ بھی ملتی ہے جس سے چھکے لگا نے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کو بغیرمیک اپ دیکھ کر شوہرنے دھوکا دہی کے مقدمے کی درخواست دائرکردی
    الجزائر: میک اپ خواتین کو دلکش اور خوبصورت بنا دیتا ہے اور میک اپ کے بعد خاتون کو پہچاننا ذرا مشکل ہوجاتا ہے کچھ ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا الجزائر میں جہاں ایک شخص نے میک اپ میں خوبصورت اوردلکش نظرآنے والی خاتون کو بڑی خوشی سے اپنی بیوی بنا لیا لیکن ایک صبح جب اس نے اسے بغیر میک کے دیکھا تو اس کی شکل دیکھ کر مایوس ہوگیا اور بیوی پر دھوکا دہی کا دعویٰ دائر کردیا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائرمیں ایک شخص نے ایک عورت کو محفل میں دیکھا اوراس کی خوبصورتی اور دلکشی سے اتنا متاثرہوا کہ اسے شادی کی پیش کش کرڈالی اورکچھ ہی دنوں میں دونوں کی شادی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق شادی کی اگلی صبح جب شوہر سو کراٹھا تو اس نے ایک بدصورت کو اپنے کمرے میں دیکھا تو وہ سمجھا کہ شاید کوئی چوریا فراڈ عورت گھر میں داخل ہوگئی اور اس سے قبل کہ وہ اسے واقعی چورسمجھ لیتا جب غورسے دیکھا تو اس پر یہ حقیقت واضح ہوگئی کہ یہ تو اس کی بیوی ہی ہے بس فرق یہ ہے کہ اس نے اسے پہلی بار میک اپ کے بغیردیکھا۔ بیوی کی یہ شکل اسے ذرا پسند نہ آئی اور اس نے اپنی ہی بیوی پردھوکا دہی کا دعویٰ دائر کردیا۔
    شوہرنے عدالت میں اپنی بیوی پر دھوکا دہی کے الزام میں 20 ہزار ڈالر کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اسے بیوی کی اصل شکل دیکھ کر ذہنی دھچکا لگا ہے اوراس کے ساتھ فراڈ ہوا ہے لہٰذا اسے اس کی قیمت ادا کی جائے۔
    http://www.express.pk/story/381319/
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بڑا بلکہ اتنا برا دھوکہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بھی بڑے دھوکے باز ہیں دنیا میں ۔
     
    Last edited: ‏7 اگست 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کہہ رہے ہیں :cry:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں کہوں گا میں ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مینوں کی پتا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا پتہ ہے آپ کو
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آ پکا پتا ہے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پتہ ہے آپ کو
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں بتاؤں گا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شوہر سے- تم کو مجھ سے زرا بھی محبت نہیں- وہ شہلا کا خاوند جب گھر آتا ہے تو اپنی بیوی کو پھول کہہ کرپکارتا ہے-
    شوہر- اسے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کرانا چاہیے جس کو ہتھنی کی جگہ پھول دکھاٰئی دیتا ہے-
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں بتائیں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو فون آیا

    آپ کی مسز ابھی ابھی گاڑی لیکر ہماری ورکشا پ میں داخل ہوئی ہیں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھولے نے بات کاٹ کر کہا " جو بھی بل ہوا میں ادا کردوں گا "


    ورکشاپ مالک : او بھائی گاڑی کا بل تو دیدیں گے مگر اس دیوار کا بل کون دیگا جہاں سے گاڑی داخل ہوئی ہے


    نعیم
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چور کی داڑہی میں شہتیر
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت ہولا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند: میں نے سنا ہے کہ عورت روزانہ 3000 باتیں کرتی ہے جبکہ مرد سارے دن میں محض 1000 باتیں کرتا ہے۔
    بیوی: ہاں تو نے ٹھیک سنا ہے۔
    کیونکہ عورتوں کی مجبوری ہوتی ہے کہ اپنی بات کو دو دو تین تین بار دہرائیں تاکہ احمق لوگ اسے سمجھ سکیں
    خاوند: تم کہنا کیا چاہتی ہو؟
    بیوی: دیکھا، اب میں جب تک دوسری بار نا بولوں تمہیں میری بات سمجھ ہی نہیں آتی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شام گئے گھر لوٹی تو شوہر نے پوچھا
    " بیگم ۔ کہاں تھی سارا دن ؟"
    بیوی۔ " جانو بتایا تو تھا شاپنگ کرنے بازار جا رہی ہوں"
    شوہر ۔ "لیکن اتنی دیر شاپنگ کو لگا دی۔ آخر لیا کیا ؟"
    بیوی ۔ " آدھا کلو پکوڑے اور 40 سیلفیاں "

    selfie.jpg
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں