1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مرید باقر انصاری, ‏9 اپریل 2015۔

  1. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    ادائیں مجھ کو نہ وہ دکھاۓ محبتوں کی
    نہ شمع دل میں مرے جلاۓ محبتوں کی

    اسے کہو کے وہ حد میں رہ کر ہی بات چھیڑے
    نا پاسداری مجھے سکھاۓ محبتوں کی

    میں پہلے سے غمزدوں کی فہرست میں ہوں شامل
    کہانی مجھ کو نہ وہ سناۓ محبتوں کی

    تری گلی کے چکر جو دن رات ہے لگاتا
    قریب ہے بھینٹ چڑھ ہی جاۓ محبتوں کی

    یہ میرا پیغام جا کے قاصد کو کوئ دے دے
    خبر نہ کوئ بھی اب وہ لاۓ محبتوں کی

    بھلا میں لٹنے سے کیسے اس کو بچاؤں باقرؔ
    جو دیکھ رنگینیاں خود آۓ محبتوں کی

    مُرید باقرؔ انصاری
     
    پاکستانی55 اور مرزا اسد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ ۔۔۔۔ ڈھیروں داد
     
    مرزا اسد اور مرید باقر انصاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    بهت شکریه جناب
     
  4. مرزا اسد
    آف لائن

    مرزا اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ اپکی اپنی لکھی ہوئی غز لیں ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں اپنی هی شاعری پوسٹ کرتا هوں ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں