1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2015
    Messages:
    16
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    جو شخص اسلام میں اچھے طریقے کو رائج کرے گا اس کو اس کا ثواب ملے گا اور ان لوگوں کے عمل کا بھی ثواب ملے گا جو اس کے بعد اس کے ایجاد کردہ فعل پر گامزن رہے اور عمل کرنے والوں کے اجر میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی۔اور جو شخص دین میں کسی برے عمل کو رائج کرے گا اس کو اس برے عمل کے رائج کرنے کا گناہ بھی ملے گا اور ان لوگوں کے عمل کا بھی جو اس کے بعد اس طریقے پر چلتے رہے اور عمل کرنے والوں کے گناہ میں کچھ کمی نہیں کی جائے گی۔
    (مسلم شریف۔مشکوٰۃ شریف۳۳)
     
    پاکستانی55 and آصف 26 like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2015
    Messages:
    16
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    آمین اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین
     

Share This Page