1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید بھائی کے چچا جان انتقال کرگئے ہیں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Jul 4, 2015.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی کہ ھارون رشید بھائی کے چچا جان قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
    ان کے اہل خانہ ، لواحقین و وابستگین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    ہماری اردو کے تمام صارفین ھارون بھائی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون
    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے اور اس ماہِ مقدس کی برکت سےان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ان کے اہل خانہ کو اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔۔سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے ۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپنے حبیب آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وصیلے سے ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  5. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے گناہ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرمائے اور ان کی ۔مغفرت فرمائے۔ مرحوم کے لئے آخرت میں آسانیاں پیدا فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی قبر کو تاحد نظر کشادگی عطا فرمائے اور اس کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ ہارون رشید بھائی اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صبر پر انہیں اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں آپ لوگوں نے اس دکھ کی گھڑی میں میرا ساتھ دیا. جزاک الله
     
    دُعا likes this.
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
  8. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    اللہ کریم مرحوم کو اپنی خصوصی رحمت کے صدقے بخشش عطا کردیں
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون
    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اورہارون رشید بھائی اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  10. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2015
    Messages:
    16
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    ھارون رشید likes this.
  11. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    الله کریم مغفرت فرمائے اور آخرت بهتر کرے
     
    ھارون رشید likes this.
  12. سید انور محمود
    Offline

    سید انور محمود ممبر

    Joined:
    Aug 2, 2013
    Messages:
    470
    Likes Received:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔۔
    محترم ہارون رشید صاحب ، بہت افسوس ہوا آپکے چچا صاحب کے انتقال کا معلوم ہوکر ۔ اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے اور آپکو اور اُنکے تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں ۔آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔۔
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  15. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون،
    اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  16. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔
    اللہ تعالی آپ کو صبرعطافرمائیں آمین ثمہ آمین​
     
    ھارون رشید likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں کے خلوص پیار اور دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے.اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے. آمین.
     

Share This Page