1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین کے کاررررر نامے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏20 فروری 2007۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    کومل آپ "جیو نیوز" کی طرح ہر موقعہِ وردات پر کس طرح سے موجود ہوتیں ہیں؟؟؟ :soch: :suno:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    جیسے آپ میری خبر دینے کے فوری بعد پہنچ گئے :suno: :201:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

  4. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    :201: :201: :201: :a180:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    بپت ہنسی آ رہی ہے نا۔۔ آپ لوگوں سے تو جیسے ایکسیڈنٹ ہوتے ہی نہیں۔۔ ہنن۔۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ کاررررررررررررنامہ ایک حادثہ ہے :yes:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    کہیں گڈی واپس اس مائی کےاوپر نہ آ گرے :208:
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    ۔
    خواتین ۔۔۔ کار پر کار چلاتیں ہیں۔
    تب جا کر مشاق ہوتیں ہیں۔
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    ۔
    میرے خیال میں اب۔۔۔ کارناموں پَر ۔۔۔ بریک لگ جانا چاہئے۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    ۔
    ۔
    ۔
    خواتین ۔۔۔ کار پر کار چلاتیں ہیں۔
    تب جا کر مشاق ہوتیں ہیں۔[/quote:21lw0wev]

    واہ بھئی واہ،!!!!
    اس کا مطلب ھے کہ ھر مشاق پائلٹ خاتون اس وقت بنتی ھیں جب وہ جہاز پر جہاز چڑھا دیتی ھیں،!!!!!!!
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    ۔
    عبدالرحمن سید صاحب!
    ۔
    ۔
    ۔
    میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جیسے کوئی ۔ ۔ ۔ تِیر اَنداز۔ ۔ ۔ تِیر پر تِیر چلا کر ۔۔۔ مشاق ہوتا ہے۔
    اِسی طرح خواتین۔ ۔ ۔ کار پر کار چلا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    ارے واقعی مان گئے آپکو نادر بھائی،!!!!!!
    بہت خوب، آپ نے بھی کیا پہیلی کو بھول بھولیوں میں جاکر سلجھایا ھے،!!!!!!
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شاید ایک بات پر کسی نے غور نہیں کیا کہ ایسے کارنامہ کے بعد صرف عورت ہی زندہ باہر نکلتی ہے۔
    حضرت صاحب اندر ہی :pagal: ہوجاتے ہیں :zuban: :zuban: :zuban:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    نور کی اس زوردار شارٹ پر ایک شاندار چھکا۔۔ بال سٹیڈیم سے باہر۔۔ اس لڑی میں جن جن لوگوں نے فوٹوز پوسٹ کیں۔۔ اب سب گیند ڈھونڈنے سٹیڈیم سے باہر گئے ہیں۔۔ :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201: :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201: :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201: :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201: :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201: :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201: :201: :zuban: :zuban: :201: :zuban: :zuban: :201:
     
  16. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    ویسے نور جی نے واقعی بہت عقلمندانہ لیکن جارحانہ انداز میں چھکا لگایا ہے۔ :101:
    میری طرف سے بھی چھکا لیجئے :86:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    [/quote:27r2zwts]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    کچلا گیا بےچارہ مرد
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    :201: :201: :201: :a165:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    پہلی اور دوسری تصویر میں ادمی گاری چلارہے ہیں
    تیسری تصویر میں وہ آدمی خود کشی کرنے کی کوشش کر رہا ہے
    اس سب میں خواتین کا کیا کارنامہ ہوا؟ :soch:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    [​IMG]

    لاحاصل جی اب بتاہیں
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    :201: :201: :201: :a180:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    تو اس آدمی کو نظر نہیں ا رہا کہ لڑکی لپ اسٹک لگا رہی ہے
    وہ اس کے سامنے کیا کرنے آیا؟
    یقینا دنیا سے تنگ آک کر خود کشی کرنا چاہتا ہو گا
    اب اس میں ہمارا کیا قصور؟ :zuban:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    یہ تصویر فیک FAKE ہے۔بغور دیکھنے پر بخوبی معلوم ہوجاتا ہے کہ تصویر کسی فوٹو ایڈیٹر سے بنائی گئی ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    :201: :201: :201: :a180: کھوکھر بھائی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    واووووووووووووووووووووووووووووو خواتین کیسی کیسی نامممکن جگہوں پہ بھی گاڑی آسانی سے پار ک کر لیتی ھیں اور حضرات سے اپنے ھی گھر کے گیراج میں گاڑی پارک نہیں ھوتی ٹھیک سے ، کہیں تو ایسے ھزاروں‌ثبوت دکھا دیں ھم بھی
    مگر ھم آپ کا تماشہ نہیں بناییں گے کیونکہ خواتین بہر حال حضرات سے زیادہ سلجھی ھوٰی ھوتی ھیں :hpy:
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    خوشی صاحبہ تُسی تے ہُن غصہ ہی کر گئے او۔ :no:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں