1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔خود پکانا سیکھ کر۔۔:84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیکھنا مشکل نہیں ہےلیکن مجھے کوئی پکانے نہیں دے گا
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفے میں شوہر کی بیوی کی جگہ اور بیوی کو شوہر کی جگہ پر ایڈجسٹ کریں پھر" سب سیدھا ہوجائےگا"
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر بیوی سے: شادی کے شروع میں جب کھانا بنا کر لاتا تھا۔ اس وقت تم مجھیں زیادہ کھلاتی تھی اور خود کم کھاتی تھی۔
    مگر اب ایسا کیوں نہیں؟
    کیا اب مجھ سے وہ محبت نہیں رہی؟؟
    بیوی: یہ بات نہیں
    دراصل اب آپ کو کھانا پکانا آ گیا۔:chp:
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو تب ہو جب شوہر کی پکائی ہوئی بیوی کھا رہی ہو
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خود ہی کہا کہ آپ کا پکا ہوا اس کو پسند نہیں آئے گا
    اس لئے وہ زیادہ آپ کو کھلائیں گی شروع شروع میں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں توشروع سے اب تک کھا رہا ہوں
     
    Last edited: ‏6 جون 2015
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اف اتنا کھاتے ہیں آپ اب بس کردیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جتنا نصیب میں ہے وہ کھا کر ختم کروں گا تب ہی بلاوا آئے گا ناں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تم مری آنکھوں کے تیور نہ بھلا پاؤ گی
    سردی میں کپڑے دھو گی تو میں یاد آؤں گا
    ہم نے خوشیوں کی طرح کئی دکھ بھی اکٹھے دیکھے ہیں
    بیٹا کبھی بہو سے پٹے گا تو میں یاد آؤں گا
     
    نظام الدین, دُعا, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انکل جی آپ بھی اسی لسٹ میں شامل ہیں کیا؟
     
    الکرم، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پریشان حال خاوند ڈاکٹر کے پاس گیا ۔
    " ڈاکٹر جی! میرا خیال ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہوگئ ہے، مجھے کئ کئ بار اپنی بات دہرانی پڑتی ہے۔ تب وہ جواب دیتی ہے۔ بتائیں کیا کروں ؟"
    ڈاکٹر نے کہا کہ پہلے اس بات کا یقین کرلو کہ کیا وہ واقعی بہری ہے اورا ونچا سنتی ہے۔ پھر اس کو یہاں لے آنا، چیک اپ کرلیں گے، اس کے بعد اس کا علاج شروع کردیں گے۔ تم ایسا کرو کہ آج گھر جا کر بیوی کو کوئی بات 15 فٹ کے فاصلے سے کہنا۔ اور اس کا ردعمل دیکھنا۔ اگروہ کوئی جواب نہ دے تو دس فٹ کے فاصلے سے وہی بات کہنا۔ پھر بھی نہسنے تو 5 فٹ کی دوری سے وہی بات کہنا۔ پھر بھی نہ سنے تو بالکل پاسآکر کہنا۔ اس سے ہمیں یہ پتہ چل جائے گا کہ بہرہ پن کی شدت کی نوعیت کیا ہے؟ علاج میں آسانی رہےگی۔
    خاوند گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی کچن میں سبزی کاٹ رہی ہے۔ اس نے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق 15 فٹ کی دوری سے پوچھا، بیگم آج کھانے میں کیا ہے؟
    بیوی کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا
    اس نے اب دس فٹ کی دوری سے اپنا سوال دہرایا
    بیوی کی طرف سے پھر بھی کوئی جواب نہ آیا۔ وہ سر جھکائے سبزی کاٹنے میں مشغول رہی۔
    میاں اور نزدیک آگیا۔ صرف 5 فٹ کی دوری سے پوچھا
    اب کی بار بھی بیوی اسی طرح سر جھکائے اپنا کام کرتی رہی۔
    میاں پریشان ہوگیا۔ وہ بالکل سامنے کھڑا ہوگیا اور کوئی تین انچ کی دوری سے پوچھا۔" بیگم! میں نے پوچھا ہے کہ آج کیا پکارہی ہو؟"
    بیوی نے سر اٹھایا اور غصے میں جواب دیا !! " چوتھی بار بتارہی ہوں کہ آلو گوشت !!! ۔"
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آلو گوشت اچھی ڈش ہے
     
    نظام الدین اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ پاکستان کی سب سے مشہور ڈش بھی ہے۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
    جب کچھ نہ بن سکے تو آلو گوشت بنالیا جاتا ہے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو خیالی پلاؤ سنا تھا
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیالی پلاؤ کبھی کھایا ہے آپ نے
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    101 فیصد درست۔کیونکہ میں نے بھی کل یہی بنایا تھا ۔:nty:۔ کیونکہ مجھے بھی سمجھ نہیں آرہی تھی کیا پکائیں کونسی سبزی بنائیں۔:)
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ہارون بھائی آپ صرف ایک خیالی پلاؤ پکاتے ہیں وہ ہے اپنی دوسری شادی کا۔۔۔۔:87:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی کم از کم بریانی تو کہہ دیں سادہ پلاؤ o_O
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیالی پلاؤ ہی ہوتا ہے بریانی نہیں جناب
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کہ خیالی بریانی نہیں پکائی جاتی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پکاؤں گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کون روک سکتا ہے جناب ۔۔۔ جو چاہیں پکالیں ۔۔۔۔ لیکن شرط یہ ہے کہ خود ہی کھایئے گا ۔۔۔ کسی اور کو شریک طعام نہ کیجئے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی پکی ہوئی کھا نہیں سکیں گے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان بیویوں کے خلاف اتحاد کرنا ہے بھائیوں کے خلاف نہیں :mad::beating:
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول چوک معاف
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ سمجھ جلدی جاتےہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں