1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کی فتح

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏25 مئی 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے میں دو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے کامیابی اپنے نام کی۔
    زمبابوے نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 175 رنز بنائے، جواب میں پاکستان نے آخری اوور میں فتح اپنے نام کر لی۔
    ----------------------------------------------------------------------------
    [​IMG]
    ہملٹن مساکاڈزا نے 39 رنز کی باری کھیل کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر مضبوط آغاز فراہم کیا۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میدان میں موجود دو خواتین میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ووسی سبانڈا نے شان ولیمز کے ساتھ دوسری وکٹ کے لیے 68 رنز کی ساجھے داری قائم کی، انہوں نے 49 رنز بنائے۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستانی کھلاڑی زمبابوین کپتان ایلٹن چگمبرا کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شان ولیمز نے ناقابل شکست 58 رنز کی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کا مجموعہ 175 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    احمد شہزاد نے 44 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا لیکن ان کی اننگ 18 رنز پر تمام ہوئی
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مختار احمد نے لاگاتر دوسرے میچ میں نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ وصول کیا۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میدان میں موجود ایک پرجوش پاکستانی شائق بینر اٹھایا ہوا ہے جس پر ہندوستان کے نام پیغام موجود ہے۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شاہد آفریدی نے زبردست چھکا لگایا لیکن پھر اگلی ہی گیند پر دوبارہ چھکا لگانے کی کوشش میں روایتی انداز میں آؤٹ ہوئے۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    زمبابوین کھلاڑی شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بلاول بھٹی کا میچ میں فتح کے بعد ایک انداز، انہوں نے آخری اوور میں چھکا اور چوکا لگا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبرا کو روایتی پختون کوٹی پہناتے ہوئے۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستانی ٹیم کا فتح کے بعد سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں