1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پیاری پیاری بھتیجیاں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏20 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماہم۔۔چھوٹی بیٹی ۔۔اب تو ماشاءاللہ 8 ماہ کی ہوگئی ہے مگر یہاں چھوٹی ہے ۔سردیوں میں بنائی تھی پکس یہ دونوں۔گرمیوں کی نہیں ہیں۔

    ماہم۔۔4 ماہ کی ہے یہاں۔ چھوٹی بیٹی بھائی کی۔۔

    یہ بڑی بیٹی بھائی کی۔۔مریم
    یہاں ہم سے ناراض ہوکر چارپائی کے نیچے بیٹھی ہوئی ہے ۔۔۔اس کی اس معصومیت کو محفوظ کرلیا ہمیشہ کے لیے۔اب تو ماشاءاللہ 3 سال کی ہوگئی ہے ۔یہاں 1 سال کی تھی۔


    یہ بھی مریم ہے یہاں 8 ماہ کی ہے۔جو پکس تھی شئیر کردی۔امید ہے آپ کو بھی اچھی لگے گی۔
     
    Last edited: ‏6 جولائی 2015
    نعیم، سید شہزاد ناصر، ھارون رشید اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا اللہ بہت پیاری بیٹیاں ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ان کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے اور اپنا اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے۔۔۔۔ آمین
     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت پیاری ہیں اللہ کرے یہ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہوں آمین
     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ثم آمین۔۔جزاک اللہ بھائی
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔جزاک اللہ بھائی۔۔
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شرارتی ہیں۔۔دونوں ویسے۔۔مگر ہمارے گھر کی بہت ہی پیاری رونق ہیں۔۔ماشاءاللہ
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    بہت خوشی ہوئی۔

    میں بھی اکثر اپنے پیاروں کی فوٹو شیئر کرتا رہتا ہوں۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔
    اچھا واہ جی۔۔کہاں شئیر کی ہیں؟ میں بھی دیکھوں گی۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو میری پوسٹ چیک کرنا ہوں گی۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ !!!
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہیں ننھی پریاں۔
    اور شرارتی بھی بہت لگتی ہیں :)
    لگتا ہے اپنی پھپھو پر گئی ہیں :p
    اللہ کریم لمبی خوشیوں بھری زندگی دے اور نصیب اچھے کرے۔
    :)
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔۔ثم آمین۔۔جزاک اللہ سر جی
    سر جی پھپھو تو بہت معصوم سی ہے۔۔(شرارت)
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ!
    اللہ نظر بد سے بچائے اور زندگی کی سب خوشیاں ان کے ہم قدم ہوں
     
    Last edited: ‏31 مئی 2015
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ :)
    اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔ثم آمین۔۔
    :jazakallah:
     
    Last edited by a moderator: ‏9 جون 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ثم آمین۔۔
    :jazakallah:
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ ننھی پریوں کی تصاویر کے لیے شکریہ
    اللہ کریم صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا کرے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں