1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عزیزامین, Mar 4, 2015.

  1. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  2. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کیو ٹی وی کے ایک نعت خواں اور میرے قابل احترام دوست نعت خوانی سیکھانے کی سعادت کا اردہ رکھتے ہیں وہ دو گھنٹے وقت دیں گے اگر ان کو کوئی فیس بک پر مکمل لائیو سٹریم سیکھا دے تو
     
  3. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس ناک خبرمحترم رضا صاحب موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گے
     
  4. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جو کوی اس پروجیکٹ میں سنجیدہ ہو مجھ سے وائیس چیٹ کر سکتا ہے
     
  5. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کل بارہ یہ ایک دن کو لوگوں کو فیس بک پر یہ دعوت دی ہےکہ مل کر ویب ٹی وی کے لیے وایس چیٹ کے ذریعے گفتگو کر کے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں ۔ اس پر مجھے کافی کم رسپانس مل رہا ہے میرے خیال سے اگر موضوع مائیکل جیکسن یا کوئی بھی اور موضوع ہوتا تو رسپانس بہت ملتا یہ میرا وہم بھی ہوسکتا ہے تو اسے دل پر نہ لیا جائے اور موضوع کو مثبت سمت رکھتے ہوئے رہنمائی کریں شکریہ۔
     
  6. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جب اس کام کا آغاز ہو رہا تو بہت جوش تھا اب جب کہ ریڈیو کے بجائے ٹی وی کا آغاز ہو گیا ہے تو جوش ختم؟
     
  7. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تبدیلیا ں ہوی ہیں جن سے میں آپ کو آگاہ کرنا چاہوں گا نمبر ایک کچھ دنوں میں نشریات پیش کی جائے گی جس میں ایک مہمان ہوں گے، نمبر دو اگر کوی پروگرام کرنا چاہئے تو تین سو روپے گھنٹہ دینا ہوں گے
     
  8. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کام تب ہی بنے گا جب آپ پروگرامز خود کرنے کی زمے داری لیں گے
     
  9. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کون کون عملی طور پر کام کر سکتا ہے؟
     

Share This Page