1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادیں تازہ کرلیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از مریم سیف, ‏28 نومبر 2014۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    امید پی ٹی وی آپ سب کو ہی یاد ہوگا

     
    ملک بلال, دُعا, نظام الدین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لچھے کس کس نے کھائے ہیں


     
    ملک بلال, غوری, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کوا چھا نہیں لگا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال، غوری، دُعا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بھلائیں ضرور مگر جلائین مت
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    اسے دیکھ کر کچھ یاد آیا۔۔۔
    لڈو کس کس نے کھیلی ہے۔۔۔؟؟؟؟؟
     
    ملک بلال, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنیک اینڈ لاڈر اور لڈو بہت کھیلی ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری فیملی اب بھی پی ٹی وی ہی دیکھتی ہے ۔۔کوئی کیبل وغیرہ نہیں دیکھتا ۔۔نہ ہی ہے کیبل۔۔بڑے پسند ہی نہیں کرتے
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں جب یوکے میں آیا اس وقت اردو زبان میں ٹی وی پر ایک پروگرام آتا تھا جو اتوار کے دن صبح نو بجے سے ساڑھے نو بجے تک یعنی صرف آدھ گھنٹہ اور ریڈیو پر بھی آدھ گھنٹے کا ایک پروگرام ہوتا تھا جو صبح سات بجے اتوار
    ہی کے دن آتا تھا ۔ لیکن اب تو پی ٹی وی کے علاوہ سو سے زیادہ چینل آتے ہیں سکائی ڈش پر۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڈو کوئی پرانی یاد تو نہیں آج بھی کھیلی جاتی ہے اب تو اینڈرائیڈ اپلیکیشن بھی موجود ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گلی ڈنڈا بھی کھیلا جاتا ہے یا ختم ہو گیا ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آخری مشہوری نے دل جلا دیا
     
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    پھر تو یہ بھی یاد ہوگا سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم, ملک بلال, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پرانی فلمیں،گیت،کہانیاں،کتابیں ،محفلیں اور ملاقاتیں تو بالکل یادرہتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ قیمتی سے قیمتی تر ہوکرایک دن یوں بھی ہوتا ہے کہ دل بہلانے کے لیے مبلغ یہی پونچی رہ جاتی ہے، مگر آپ کا ذہن رسا کیا دُور کی کوڑی لایا کہ وہ کھلونے ہی اُٹھالائے جنھیں چھوڑے مدت ہوئی اور کھیلے زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گو یہ سب چیزیں دنیاکے بازاروں میں کسی نہ کسی صورت موجودہیں مگرکسی دکان سے ہمارابچپن،لڑکپن،نوجوانی ،ہمارے جھگڑے ،فتنے اور فسادات بھی مل جائیں تو واللہ وہ بھی یہاں سجانے کےلائق ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے قصداََ"ہیں "کہا،تھے نہیں۔
     
    Last edited: ‏28 دسمبر 2015
    دُعا، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ نے اردو ہی لکھی ہے ناں
     
    شکیل احمد خان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گریادرہے!
     
    Last edited: ‏28 دسمبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی مشکل کون یاد کرے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گراموفون ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کوئی اور نام بھی ہوتا تھا ؟
    چینجر یا کچھ اس سے ملتا جلتا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چینجر بعد میں نکلا تھا۔ چینجر 3 ان ون تھا ۔ریکارڈ پلیئر ۔کیسٹ پلیئر۔اور ریڈیو ۔یہ تو باجا ہے 1960 کے زمانے کا ہے
    -------------------------------------------------------------------------------
    چینجر کچھ اس طرح کا تھا
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏30 دسمبر 2015
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں آکر تو صرف آنکھوں میں آنسو یاد بن کر آجاتے ہیں ۔۔لفظوں کو زبان نہیں ملتی ۔۔بس منظر آنکھوں میں رہ جاتے ہیں۔:cry:۔۔۔کتنا بدل گیا ہے سب کچھ:(
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گھوڑی کچی یا پکی ۔۔۔ پکی
    پٹھو گرم
    اونچ نیچ
    کھو کھو
    پانی پالا
    لنگڑی پالا
    برف پانی
    پکڑم پکڑائی
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں