1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عزیزامین, Mar 4, 2015.

  1. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  2. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیکنیکل سپورٹس مینز.آڈیو کنٹرول.ویڈو کنٹرول.مکسر کنٹرول.ٹریک پلیر.بیک. گراونڈ پلیر.فون سکائیپ کالز کنٹرولر.آن ائر سینڈر.کوالٹی چیکر.مائینر ایڈٹر.سب ٹاٹئٹل ایڈٹر .we need help abt these things
     
  3. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کس کس طرح تعاون کر سکتے ہیں؟
     
  4. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    رضا صاحب کی صحت کچھ ناساز ہے ان کو ٹائیفائیڈ ہو گیا ہے جس کے لیے آپ کو کچھ عرصہ انتظار کی زحمت اٹھانا پڑےگی امید آپ اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیتے ہوئے صبر سے کام لیں گے جاتے ہوئے آپ سے رضا صاحب کی صحت کے لیے دعا کی درخواست ہے اللہ سے دعا ہے کہ محترم رضا صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  5. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ پیج کی زمہ داریاں سنبھالنا چاہتے ہیں؟
     
  6. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ریڈیو میں کچھ وقت لگے گا البتہ ویڈیو چینل کی تجرباتی نشریات جلد شروع ہو رہی ہے۔ اس میں سارا وقت تلاوت قران پاک ہو گی جب تک نشریات تجرباتی ہے
     
  7. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کل سے با قاعدہ ویڈیو سروس کا آغاز ہو رہا ہے انشا اللہ
     
  8. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ویب ٹی وی کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا آغاذ ہو گیا ہے اب آپ کا ساتھ چاہیے جو آپ اس طرح دے سکتے ہیں لائیو سٹریم کے لیے 15 سے 30 منٹ کی ویڈیوز بنا کر دیں شکریہ
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ ویڈیو بنا کر دے رہے ہیں؟
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سینڈ کہاں کرنی ہے
     
  12. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  13. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سینڈ کر دیں
     
  14. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    پر پہلے چیک کرادیں اگر کسی تبدیلی کی ضرورت ہو تو کر دیں
     
  15. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون صاحب ویڈیو بن گئی؟
     
  16. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کل ھارون صاحب نے لنک تو ایسے مانگا تھا جیسے ویڈیو ان کے پاس پہلے سے موجود ہے
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کتنے آدمی محوِ گفتگو ہیں ؟ wnd
     
  18. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    تین کہ سکتے ہیں ،میں ،آپ،ھارون صاحب
     
  19. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال likes this.
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم and عزیزامین like this.
  21. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل میزبانی کے فرائض سرانجام وہی فرماتے ہیں
     
  22. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اگربیرون ملک سے آپ اس نشریات کو شروع کرنا چاہیں تو ہمیں خوشی ہو گی
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کینیڈا سے کب شروعات کر رہے ہیں ؟ :)
     
  24. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شاید میں پہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوں بی ہائینڈ دا سکرین رہوں گا
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آن دا سکرین آئیں بی ہائینڈ دا سکرین کے لیے کوئی اور بندہ ڈھونڈ لیتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  26. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جس کا کام اسی کو ساجے۔ مجھے وہ سوٹ نہیں کرتا میں پروفیسر ٹھوڑے ہی ہوں
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ دوسروں کے متعلقہ کیسے فیصلہ کر لیتے ہیں کہ ان کو یہ کام سوٹ کرتا ہے۔ اور کرنا چاہیے :)
     
    نعیم likes this.
  28. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پوچھا ہے جوکہ شاید جرم نہیں
     
  29. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اب کام ایک نازک دور میں شامل ہو گیا اس سلسلے میں مجھے آپ کا بھر پور ساتھ چا ہیے آپ کو کرنا یہ ہوگا روز سپیشل پیپلز سے جڑا موضوع فرہم کریں اپنی رائے اور مواد کے ساتھ کبھی کبھار کوئی اور موضوع بھی چلے گا
     
  30. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید صاحب اور ملک بلال صاحب حیرت ہے آپ کا تو لائیو سٹریم اکاونٹ بھی ہے تب بھی آپ ویب ٹی وی فالو نہیں کر رہے ، اکثر لوگ تو یہ کہ کر جان چھڑا رہے ہیں کے انکا اکاونٹ نہیں حلانکہ کسی کمپیوٹر یوزر کے لیے اکاونٹ بنانا چٹکی کا کام اس سے بہتر جواب وہ یہ دے سکتے ہیں مجھے دلچسپی نہیں اس جواب سے وہ جھوٹ بولنے سے بچ جایں گے
     

Share This Page