1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Oct 10, 2013.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ

    یعنی خوش خوراک؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید سین آپاں جی بات ہورہی ہے
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی انھی کا ذکر خیر ہورہاہے۔
     
    دُعا likes this.
  4. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا گڈ گوئنگ ۔۔۔۔۔۔
    عمر بھیا خود بنا کر خود کھایا نہیں جاتا :D:
     
  5. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی بھائی سے گپ شپ کا مزا آتا ہے مگر پتہ نہیں کہاں غائب ہیں آج کل
     
  6. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آہو جی ، مینوں پتہ ہے چنگا بھلا ۔ میں بھی جب خود بناتا ہوں تو خود نہیں کھاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ چکھتا رہتا ہوں ، اور اسی سے رج جاتا ہوں
     
    سین and پاکستانی55 like this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کچھ عرصہ خود بنا کر کھاتا رہا ہوں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو آج بھی کوئی چار دوست اکٹھے ہوجائیں تو خود ہی پکاتے اور کھاتے ہیں
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    خود ہی پکاتے اور کھاتے ہیں۔

    کیا کہنے۔۔۔۔۔ مزا آگیا
     
    ھارون رشید likes this.
  11. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ بات درست ہے کہ مرد کے ہاتھ میں ذائقہ ہے۔۔۔۔ خواتین کا کھانا پکانا ان کے لئے روٹین کی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔ تھوڑا مصالحہ ڈالا اور پھر ٹی وہ پر ڈرامے کا سین دیکھنے بیٹھ گئیں۔۔۔ اس کے بعد تھوڑا سا بھونا اور پھر اگلے سین کی طرف توجہ ہوتی ہے جبکہ مرد حضرات پوری توجہ سے کھانا بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہفتے میں کتنے دن پکاتے ہیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبشر ڈاہر صاحب کی آمد اردو دانی کیلئے ایک خوشگوار جھونکا ہے
     
    مبشر ڈاہر likes this.
  14. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حضور یاد فرمائی اور حو صلہ افزائی کے لیے۔ ۔ ۔ جناب ھارون رشید صاحب
    اور یہاں پر کھانے شانے کی کچھ باتیں ہو رہی مجھے بھی وہی اچھی لگ رہی ہیں،
    ؎ محفل میں ادب سے، بطن کی فکر کریں
    کھا کے خود،پھر کھلانے کب فکر کریں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ بہت اچھے بندے ہیں کہاں ہوتے ہیں اج کل
     
    مبشر ڈاہر and غوری like this.
  16. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    حضور جناب کے زیرِ صدارت برپا محفل میں سامع کی حیثیت سے انگشت بدنداں بیٹھا ہو ا سوچ رہا ہو ں کہ بولوں تو کیا بولوں کہیں آداب و رموزِ محفل کی خلاف ورزی نہ ہوجائے
     
    ھارون رشید likes this.
  17. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اتوار والے دن۔۔۔۔ اس دن بیگم کا کچن میں داخلہ منع ہے۔
     
    غوری and ھارون رشید like this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور باقی دنوں میں ہماری بھرجائی آپ کو کچن سے نکلنے نہیں دیتیں :chp:
     
    غوری likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آسان اردو میں اس کا مطبل کیوا ہوا :soch:
     
    مبشر ڈاہر likes this.
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھیں لکھنوی زبان والی لڑی کا رستہ دکھائیں۔
     
    مبشر ڈاہر likes this.
  21. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    میں حضور اج کل سعودی عریبیہ میں ہو تاہوں،
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کس شہر میں قیام ہم جناب؟
     
  23. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    ابھا ، سٹی ہے حدود ِ یمن کے پاس ہے، ایک ٹھنڈا منظقہ مری کی طرح کا جناب۔ ۔ ۔ ۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی کب ہے کوئی کھانے پینے کا پروگرام بنائیں
     
    مبشر ڈاہر likes this.
  25. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور ، واپس ان شاء اللہ رمضان کے آخر میں آنے کی کوشش تو ہے با قی اللہ پاک بہتر جانتاہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ہوئی یہ جان کرکہ آپ ابھاء میں رہتے ہیں۔
    یوں تو بہت دور افتادہ شہر ہے لیکن وہاں کی بود و باش اور مقامی لوگوں کی سادگی ديگر شہروں سے یکسر مختلف ہے۔
     
  27. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل درست فرمایا آپ نے غوری صاحب، یہ سعودی کا سب سے پیارا اور سیاحی منطقہ ہے، جہاں پر سعودی کے علاوہ دبئی، کویت، قطر، اور دیگر خلیجی ریاستوں کے باشندے بھی سیر و سیاحت کے لیے آتےہیں،
    یہاں کے لوگوں کا رہن سہن واقعی پورے سعودی سے مختلف ہے، دھوتی باندھے ہو ئے لوگ بھی نظر آتےہیں عموما ووہ دیہاتی ہوتے اور ابھا شہر کے قرب و جوار میں رہتےہیں، پنجابی لاچے کے طرزکی رنگین سی دھوتی ہے،
    مجھے ذاتی طور پر بڑے عجیب اللباس لگتے ہیں ، لیکن وہ بڑے فخر سے یہ لباس پہنتے ہیں،اور ساتھ میں خنجر بھی لٹکائے پھرتے ہیں،اور پیروں میں ایک مخصوص بنی ہوئی تلے والی چپل پہنتے ہیں،
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھاء کسی زمانے میں یمن کا حصہ تھا اور ملک عبدالعزیز نے برطانیہ کی پشت پناہی کے باعث جہاں غریب اسرائیلیوں کو فلسطین میں رہنے کا معاہدہ دستخط کیا وہیں توپوں اوربندوقوں سے لیس دستے روانہ کردیئے جو عدن تک پہنچ گئے مگر شاہ نے انھیں واپس بلا لیا۔

    آپ کی باتوں سے لگتا ہے آپ سعودی عرب میں نئے وارد ہیں گویا؟
     
    مبشر ڈاہر likes this.
  29. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ ایسی خوش نصیبی ۔ ۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا
     
  30. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    جناب غوری صاحب ، میں نیا ہی ہوں سعودی میں ، قریب چھے سال ہوئے ہیں، تقریبا پانچ سال سے زیادہ عرصہ میں نے دو منتقوں کے مختلف شہروں اور قصبوں میں گزارا ہےیعنی ابھا اورنجران، جہاں تک بات ابھا کے یمن کا حصہ ہونے کی ہے
    تو منطقہ ابھاکبھی بھی کا حصہ نہیں رہا، یہ منطقہ عسیر کہلاتاہے جو طائف سے شروع ہوتا ہے اور سارے کا سارا پہاڑی سلسلہ ہے اور سارا ہی تقریبا ٹھنڈا علاقہ ہے، طائف سے شروع ہونے والے منطقہ عسیر جو تقریبا 550 کلومیٹر لمبا ہے اور اس کاا ٓخری شہر ابھاہے،
    ملک عبد العزیز کے دور میں جو حصہ یمن سے چھینا گیا تھا وہ منظقہ نجران ہے اورمنطقہ جیزان کا کچھ حصہ بھی ہے،پشت پناہی کا پتہ نہیں کس کی تھی لیکن یہ حقائق بتانا ضروری ہے کہ اس منطقے کو یمن سے چھین کر سعودی کا حصہ بنانے
    میں سب سے اہم کردار بھٹو دور کے پاکستان اور پاک آرمی کا ہے، یہاں پر ایک مقام پر اجتماعی قبریں بھی ہیں جن کو پاکستان آرمی سے منسوب کیا جاتا ہے شہر نجران کے پاس وہ جگہ ہے میں نے خود دیکھی ہیں،
    اس ساری خدمتِ حرمین شریفین کے عوض شاہ عبد العزیز نے بھٹو سے کہاتھا کہ یہ منطقہ تمھارا ہی ہے ،تم یہاں پرپاکستانی لا کر آباد کر لو تو جس پر ذوالفقار بھٹو نے دو بحری جہاز سندھیوں کے بھر کے بھیجے تھے جن کو بعد میں
    یہاں پر نیشنیلٹی دے دی گئی تھی، ان فیملز کی باقیات آج بھی ٹوٹی پھوٹ اردو کے ساتھ مدینہ شریف میں ملتی ہیں، یہ سارے لوگ نجران میں آباد نہیں ہوئے بلکہ مکہ و مدینہ شریفین میں آباد ہوگئے تھے،
     
    عمر خیام and غوری like this.

Share This Page