1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لو لیول لینگویج - بنیادی معلومات

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏28 اپریل 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کی ٹلی نے کام کردیا۔
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے خواجہ عدنان جی کو بھی اس معلوماتی گفتگو میں شرکت کرنی چاہیے :)
     
    خواجہ عدنان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے بھی لینگویج بنائی وہ بھی انسان تھا سو ڈونٹ وری آپ محنت کریں آپ اس سے بھی اچھا کر سکتی ہیں
     
  4. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بلال بھائی
    میں حاضر ہوں
    مری تمام تر خدمات ہماری اردو فورم کے لئیے حاضر ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    کالا ٹیکا لگا لیں بھائی جی :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    Assume the following Pseudo Code and convert it into proper assembly language instructions that should be assembled and debugged using NASM.
    1. Declare an array named as P_NUM of 5 elements that contains first five prime numbers.
    2. Set CX to 5 in decimal.
    3. Move the first element of P_NUM array to the AX.
    4. Move the fourth element of P_NUM array to the BX.
    5. Move last element from P_NUM array to the DX.
    6. Add the values of AX and BX and store the result in AX.
    7. Add the values of new AX and DX and store the result in BX.
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس سوال کو حل کریں ۔۔یہ میری assignment ہے
     
  8. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آج ہی بلال بھائی نے اس لڑی میں مدعو کیا​
    آپ ورچوئل یونیورسٹی کے ویڈیو لکچر اور نوٹس پڑہیں آپکو آسانی سے سمجھ آجائے گی
    میں بھی وہیں سے ہی لیکچر تیار کرتا ہوں
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آخری تاریخ کیا ہے اسائنمنٹ جمع کرانے کی؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دو سالہ بی سی ایس کر رہی ہیں
    یا چار سالہ بی ایس پروگرام؟
    کس ادارے سے کر رہی ہیں ؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سفید کہتے تو کہیں نظر بھی آجاتا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    20 مئی ہے ۔۔
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں ایم آئی ٹی کررہی ہوں virtual university سے ۔۔اور یہ میرا سیکنڈ سمسٹر ہے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھےہر سبجیکٹ کی سمجھ آرہی ہے سوائے اس کے ۔۔میں نے پہلے ایم اے اکنامکس کیا ہوا ہے کمپیوٹر کا کوئی ٹچ نہیں ہے مجھے۔۔اس فیلڈ میں اب بالکل زیرو ہوں ۔۔آپ ورچوئل کے سٹوڈنٹس کو پڑھاتے ہیں؟
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بختاور صاحبہ ہیں انہوں نے بھی ورچوئل یونیورسٹی کے فورم پر اپلوڈ کی ہوئی ہے اسائنمنٹ :)
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:

    نہیں میں ورچوئل یونیورسٹی میں خود سٹوڈنٹ ہوں
    آپ پریشان نہ ہوں یہ سبجیکٹ بھی ہو جائے گا آپکا​
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایم ایس کمپوٹر سائنس کر رہا ہوں ورچوئل یونیورسٹی سے
    میرا فرسٹ سیمسٹر ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آج رات تک یا کل تک سولیوشن سینڈ کر دونگا
    ڈیڈ لائن کیا ہے؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس سبجیکٹ کی اول تو ملتی نہیں اگر مل بھی جائے تو بہت ہی کم چانس ہے آئی تھنک ۔۔میں نے اس کے گروپ میں سرچ کی ہے ۔۔وہ fall semester 2014 کی ہوں گی ۔۔۔مگر solution نہیں ملتا اس کا ۔۔oop پھر بھی آسان ہے کلاسز کانسپٹ پر ہے ساری۔۔یہ بہت لو لیول پرجاکر کمپیوٹر کو سٹڈی کرنا اس پر کام کرنا ۔۔لیکن آپ مجھے اب اس کو سمجھائیں کہ اس میں پوچھا کیا ہے اور کرنا کیا ہے؟ واصف بھائی بھی نہیں آرہے 2-3 دن سے۔۔انہوں سے پڑھانا شروع کیا تھا مگر اب شائد بزی ہیں اپنے کام میں ۔۔اس لیے وہ بھی نہیں آرہے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی معلوماتی اور مددگار کتابیں ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں دو دن سے ایڈز کی وجہ سے کافی پریشان ہوں۔کوئی بھی سائیٹ صحیح اوپن نہیں ہوتی۔۔۔
    آپ لوگ جو بھی استعمال کرتے ہیں اس کے لیے مجھے بھی بتائیں۔
    ad blocker یعنی
    ھارون رشید بھائی
    پاکستانی55 55بھائی
    سر جی ملک بلال
     
    Last edited by a moderator: ‏9 جولائی 2015
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    براؤزر کون سا ہے اور ایک سکرین شاٹ لیکر دکھا دیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انٹر نیٹ اکیپلورر میں جا کر پاپ اپ بلاک کر دیں ۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کروم اور فائرفوکس دونوں کرتی ہوں
    میں نے ایڈ بلاکر انسٹال کیا تھا اور کروم کی extensions میں بھی ایڈ کیا تھا کچھ عرصہ تو سکون رہا۔۔اب دو دن سے پھر وہی مسئلہ۔۔
    وہ ایسے نہیں آتے ۔۔تھوڑی دیر صحیح چلنے کے بعد پورے پیج پر آجاتے ہیں
    advertisement by power ایک تو یہ لکھا ہوتا ہے
    اب دوبارہ آیا تو ایس ایس لیکر کر آپ کو سینڈ کرتی ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاپ اپ بلاک کردیں تو میری وی یو کی سائیٹس اوپن نہیں ہوتی ۔۔ایل ایس ایم صحیح اوپن نہیں ہوتا یا پھر کوئز وغیرہ کے لیے پاپ اپ کو ان بلاک کرنا ضروری ہے۔
    اس لیے یہ پرابلم کر سکتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایکسپلورر میں جو جو سائٹ آپ نے کھولنی ہیں ان کے نام ڈال دیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایک یہ دیکھیں ۔اس طرح سے پورے ویب پیج میں آ جاتاہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    one.jpg
    two.jpg
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں