1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏2 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔اس فور م پر دوران تعارف ایک سوال تھا آپ کہا ں رہائش پذیر ہیں تو میں نے سوچا اسی موضوع پر ایک دھاگہ بنایا جائے جس میں
    سبھی ممبران یہ تعا رفی سیکشن بناکر اپنا حلقہ وسیع کیا جاے۔
    سب سے پہلے میں اپنے بارے میں بتاتا ہوں میں یوکے کے شہر مانچسٹر میں قیام پذیر ہوں۔ لندن یہاں کا دارالحکومت ہے۔
    سخت سرد اور بارشوں والاعلاقہ ہے ۔ لنکا شائریوکے کا سب سے بڑا رقبہ کے لحاض سے تیسرہ شہر ہے اور کاروباری کے لحاض سے دوسرے نمبر پر ہے اور لوگ بھی اچھے ہیں ۔ یہاں کے لوگ چیرٹی دل کھول کر دیتے ہیں
     
    Last edited: ‏5 مئی 2015
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام۔۔میں اپنے تعارف میں بھی بتا چکی ہوں اب آپ نے یہ لڑی بنائی ہے تو اس میں جواب دے دیتی ہوں
    جی تو میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں رہتی ہوں۔۔جو کہ چولستان کا ہی حصہ ہے کافی گرم خشک علاقہ ہے یہاں گرمی کافی ہوتی ہے
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی جان کر اچھا لگا امید ہے دیگر ممبران بھی اس دھاگے میں اپنا علاقائی تعارف کروایئں گے۔ساتھ میں مزاق و مزاح چلتا رہے تو اس دھاگے مین رونق لگی رہے گی۔پنجاب میں جو لوگ رہتے ہیں انکا پلنگوں اور منجیوں کا کافی استعمال رھتاہے
    جب کوئی منجھی پرانی ہو جائے تو اس کی چُول ڈھیلی ہو جانے پر دوین کو کسا جاتا ہے اور چول کو ٹھوکا جاتا ہے اور پھر منجھی اچھی خاصی اچھی حالت میں آ جاتی ہے۔کہیں چولستان کا نام ایسا کرتے ہوئے نہی رکھا گیا تھا۔اپنے اپنے تبصرے دیں:ok:
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔بالکل صحیح کہا آپ نے۔۔ہم پنجابی لوگ ہیں توچارپائی( منجھی )کا ہی استعمال کرتے ہیں اور اسی پر سونا پسند کرتے ہیں
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تسی صحیح کیا انکل جی
     
    پاکستانی55 اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے وقت میں جب بہت امن تھا ہم لوگ جب کوئی بجلی وغیرہ نہی تھی اور ائر کنٖدیشئنز کا تصور نہی تھا۔ہم سبھی اللہ کا ہوا سے چلتا ہو ایر کنڈیشنز استعمال کرتےتھے تب آلودگی نہی تھی ۔راتوں کو ا ہم سبھی اپنی منجھیاں باہر سبھی مرد حضرات اور بچے گلیوں میں اپنے اپنے دروازے۔کے باہر بچھا کر باتیں کرتے کرتے اور دادا نانا کی کہانیاں سنتے سو جایا کرتے تھے۔اس وقت میں ہر کوئی ایک دوسرے کا محافظ تھا عزت سانجھی تھی۔اب سبھی کچھ بدل گیا ہے ہم ترقی کر گئے ہیں لیکن دل دور ہو گئے ہیں ہم اب ایک دوسرے کے محافظ نہی رہے ہمارہ اب کچھ سانجھا نہی رہا۔اب گھروں پر ہی نہی عزتوں پر بھی حملے ہوتے ہیں۔کاش وہ وقت اور ویسے ہی لوگ پھر لوٹ آیئں اور ہر طرف امن ہو اور ہم سبھی
    امن کے داعی بن جایئں۔
     
    Last edited: ‏8 جون 2015
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ

    بہت اچھا لگا۔۔۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ثاقب عبید
    آف لائن

    ثاقب عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2015
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    وعليکم السلام ۔ تھریڈ کا شکریہ!
    میں اورنگ آباد میں رہتا ہوں جو مہاراشٹر، ہندوستان کا معروف ضلع ہے۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی
     
    پاکستانی55 اور ثاقب عبید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ثاقب عبید
    آف لائن

    ثاقب عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2015
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
    آپ کی تواضع و کرم ہے ورنہ میرا جواب تو خشک سا تھا۔
     
    UrduLover اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا ،ہمارے پاس سانا اور سارا سسٹر ہندوستان حیدرآباد دکن سے ہیں ، امید ہے آپ ہمارے ساتھ اچھا وقت گذاریں گئے
     
    پاکستانی55 اور ثاقب عبید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ثاقب عبید
    آف لائن

    ثاقب عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2015
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش ہے آپ کی۔ان شاء اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے تعارف کی لڑی کہاں ہے
     
    ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ اورنگ آباد ایک معروف شہر ہے ۔ اردو کے پہلے باقاعدہ شاعر ولی دکنی کا تعلق اسی شہر سے تھا اور مولانا مودودی صاحب بھی اسی شہر میں پیدا ہوئے تھے شاید۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے 12 میل کے فاصلے پر ہوں بولٹن میں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اوکاڑہ کے قریب ایک گاؤں سے ہوں میدا نی علاقہ ہے گرمی شدید ہوتی ہے پہاں مکئی کی فصل بہت زیادہ ہوتی ہے اور پاکستان میں اوکاڑہ سب سے زیادہ دودھ پیدا کرنے والا ضلع ہے
     
    ثاقب عبید، ملک بلال اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
    اوکاڑہ سب سے زیادہ دودھ پیدا کرنے والا ضلع ہے
    :soch::ida:
    میں سمجھا کہ اوکاڑہ کی بھنسیں۔گایئں۔بکریاں اور دیگر چوپائے اس ضلع میں دودھ پیدہ کرنے کا ذریعہ ہیں
     
    حسن رضا، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ کچھ تو صحیح سمجھے :dnc:
     
    UrduLover اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صحت یابی کے بعد کچھ تو فرق آنا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین کے شہر ملک وال سے ہے اور بسلسلہ روزگار گوجرانوالہ میں مقیم ہوں۔ یہاں کے کھانے اور پہلوان مشہور ہیں :)
     
    ثاقب عبید، UrduLover اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں خانہ بدوش ہوں اور آجکل کراچی کو آباد کیا ہوا ہے۔np
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صیحیح سمجھا۔لیکن آپنے اپنے آبائی شہر اوکاڑہ کوسب سے زیادہ دودھ پیدا کرنے والا ضلع بنا دیا۔اسی لئے سمجھ کر سمجھانا پڑھا کہ وکاڑہ کی بھنسیں۔گایئں۔بکریاں اور دیگر چوپائے اس ضلع میں دودھ پیدہ کرنے کا ذریعہ ہیں نہ کہ اوکاڑہ۔ویسے وہاڑی کی بھوری بھینس سب سے زیادہ دودھ دینے والی اور اب ساہیوال نسل کی گائے نے دودھ کا اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    مذاق کر رہے ہیں
    [​IMG]

    ضلع منڈی بہاؤالدین پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر منڈی بہاوالدین ہے۔ مشہور شہروں میں منڈی بہاوالدین اور پھالیہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 11,60,552 تھا۔ ضلع منڈی بہاؤ الدین میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2673 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 204 میٹر (669.29 فٹ) ہے۔

    اس کا مرکزی شہر منڈی بہاوالدین مزید دیکھئے
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏8 جون 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آمد پر بہت خوشی ہوئی
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    کیا حال ہیں باب السلام جی؟
    میرا تعلق پاکستان کے دل اور پاکستان کے مشہور و معروف شہر لاہور سے ہے۔ اور لاہور تو کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہماری ایسی جرات کہاں۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. ملک حبیب
    آف لائن

    ملک حبیب ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مارچ 2015
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    میں چکوال کی تحصیل چوآسیدنشاہ سے ہوں،، حَسین وادیوں اور اونچے پہاڑوں کی سر زمین ہے گرمیوں میں دن کو موسم گرم اور رات ٹھنڈی ہوتی ہے جبکہ سردیوں میں کافی سردی ہوتی ہے،،،، بارانی علاقہ ہے ،،، زیادہ تر لوگ سرکاری ملازم ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی جگہ میں ہمیں ایک بار واصف حسین بھائی وہاں لے گئے تھے بہت خوب صورت علائقہ ہوا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں