1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لو لیول لینگویج - بنیادی معلومات

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏28 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم!
    اس فورم میں کمپیوٹر پروگرامنگ کا کون کون ماہر ہے ۔۔جلدی جلدی بتائیے ؟؟ سب بہن بھایئوں کی ہیلپ کی ضرورت ہے ۔۔آپ سب کے جوابات کا انتظار رہے گا۔شکریہ
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کمپیوٹر پروگرامنگ بالکل نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔8)
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو جانتا ہوگا اس فورم میں۔۔ایسے ہی تو یہ سایئٹس نہیں بن جاتی ۔۔خیر امید پر دنیا قائم ہے۔۔انتظار کرتی ہوں شایئد کوئی اللہ کا بندہ یا بندی مل ہی جائے۔۔میرے سرجی کو شایئد آتی ہو ساری ۔۔ان کے آن لائن آنے کا انتظار کرتی ہوں
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ @ دبائیں اور پھر صارف کا نام لکھیں آئی کون ظاہر ہوگا اسے کلک کریں اس طرح آپ کسی بھی صارف کو ٹیگ کرسکتی ہیں جیسے میں آپ کے نام میشی وش کو ٹیگ کررہا ہوں۔ آپ ھارون بھائی، بلال بھائی وغیرہ کو ٹیگ کریں وہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس کی سمجھ نہیں ۔۔@ کو پریس کرنے سے کوئی بھی آئی کون ظاہر نہیں ہوتا
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ @ پریس کرنے کے بعد صارف کا نام جیسے ھارون ٹائپ کریں تو ھارون نام سے شروع ہونے والے صارفین ظاہر ہوجائیں گے آپ اپنے مطلوبہ صارف کو کلک کردیں اور پھر اسی طرح دیگر کو بھی ایڈ کردیں۔
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مسئله کیا ہے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی پروگرامنگ میں ایک مسئلہ ہو تو بتاؤں۔۔بہت سے مسئلے ڈسکس کرنے ہیں ۔میرے سبجیکٹس ہیں یہ کمپیوٹر پروگرامنگ کے۔اس لیے پوچھا ہے
     
    خواجہ عدنان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لکھ دیں میں آج محبوب بھائی کو فون کردوں گا وہ تو اس کام کے ماسٹر ہیں اور واصف بھائی بھی انتہائی ماہر ہیں مگر وہ یکم کے بعد ہاتھ آئیں گے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آئی وانٹ ٹو لرن اسمبلی لینگویج۔۔
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسمبلی لینگوئج سے پہلے آپ ذرا ++C پر ہاتھ صاف کریں۔ پروگرامنگ کے کانسپٹس کلیئر کریں۔ تو زیادہ آسانی ہو گی۔
    ویسے آپ کو جو مسئلہ درپیش ہو ۔ وہ یہاں بیان کریں چاہیں۔ تو کوڈ ہی یہاں لکھ دیں۔ امید ہے واصف بھائی اور محبوب بھائی پہلی فرصت میں آپ کی مدد کریں گے :)
     
    خواجہ عدنان، مریم سیف اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی آپ کا بھی دماغ کھانا ہے۔۔اور سی پلس پلس۔۔توبہ ہے اور اسمبلی اس سے بھی بڑی بلا ہے۔۔
     
    خواجہ عدنان، مریم سیف اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سی پلس پلس میں تو سمجھ آئی ہوئی ہے کہ اس کے پروگرام کرنے کس سافٹ ویر میں ہیں مگر یہ اسمبلی کی الف ب کی بھی سمجھ نہیں آرہی۔۔جس نے بھی لکھی ہے یا بنایا یہ سبجیکٹ ۔۔اس کا دماغ پتہ نہیں کیسا ہوگا۔۔مگر باقی سب کو بہت مصیبت میں ڈالا ہوا ہے۔۔
    :(
     
    خواجہ عدنان اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بکرے کا دماغ یعنی مغز کھانے سے بھی دماغ کافی تیز ہوتا ہے ۔ اس لیے میرے دماغ کی بجائے اسے ترجیح دی جائے :)
    اور باقی رہی یہ بات کہ اسمبلی آسان ہے یا مشکل تو انسان ہمت کرے تو کچھ بھی مشکل نہیں رہتا۔ میری معلومات کے مطابق باقی لینگوئجز کی نسبت ذرا پیچیدہ ہے۔
     
    خواجہ عدنان، مریم سیف اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سٹوڈنٹ آئی تھنک اپنے ٹیچر کا ہی دماغ کھاتے ہیں۔۔اس لیے آپ ابھی سے پریشان نہ ہوں سر جی۔۔ڈونٹ وری میں آپ کو تنگ کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑوں گی۔۔۔(شرارت)
     
    خواجہ عدنان, غوری, مریم سیف اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا نہیں بہت پچیدہ ہے
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں کوئی سبیل نکل آءے گی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مسئلہ حل ہوجائے گا۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بھائی صاحب مجھے معلوم ہے یہاں سب ہی بہت ذہین ہیں اسی لیے تو میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے تاکہ سوال پوچھ سکوں یہاں ۔۔جزاک اللہ
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ لکی بھی ہیں۔ ماشاءاللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میں اس لڑی میں نہ آیا کروں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کب سے پردہ کرنے لگے؟؟؟:)
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ہارون بھائی آپ بھی بہت ذہین ہیں(شرارت)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔
    :nty:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی شرارت پر کوئی یقین ہی نہ کرلے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پردہ تو نہیں بس شرم کرتا هوں کہیں میرے حسن کو نظر نہ لگ جائے
     
    خواجہ عدنان، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔کوئی گل نہیں بھائی جی فیر کی ہویا؟
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں