1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاد رکھیں دینا میں آنے کی ترتیب ضرور ہے۔۔۔مگر جانے کی نہیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏14 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یاد رکھیں
    اس دنیا میں آنے کی ترتیب ضرور ہے
    مگر
    جانے کی نہیں
    میرے بہن بھایئوں شیطان کے دھوکے میں مت آنا(مثلا۔۔ ابھی زندگی بہت پڑی ہے۔۔ وغیرہ وغیرہ)۔۔۔ کیوں کہ دینا میں آنے کی تو ترتیب ہے پہلے دادا،پھر باپ، پھر پوتا
    مگر جانے کی نہیں ۔۔یہاں "دادا "خود "پوتے" کو قبر میں اتار رہا ہوتا ہے( اللہ رحم فرمائے ہم سب پر۔۔آمین)

    اس لیے ہم سب کو چاہیے ہم سب نماز کی پابندی کریں اللہ سے سچی توبہ کریں کیا پتہ ہمیں کل یہ بھی موقع ملے نہ ملے (واللہ اعلم) اور اپنی زندگیوں کو صحیح راہ پر لایئں۔۔
    ایک چھوٹا سا پیغام سب کے لیے ۔۔آیئں اللہ سے دعا کرتے ہیں اللہ ہم سب کو سچی توبہ کرنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)

    [​IMG]

     
    Last edited: ‏14 اپریل 2015
    سید شہزاد ناصر، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ

    اللہ تعالی آپ کو پاکیزگی سے ہمکنار رکھے اور ہمیشہ اچھے ماحول میں زندگی خوشیوں کے ساتھ گزرے اور آخرت میں سرخرو ہوں۔۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    [​IMG]
     
    پاکستانی55، سید شہزاد ناصر اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تنن تنن تن تونبا باجے جب تک باجے تار
    ٹوٹا دم کا تار تو تن کا تونبا ہے بے کار


    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں