1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بل گیٹس نے کہاں تھا کہ :- " اگر آپ غریب پیدا ہوئے ہیں تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں، لیکن آپ غربت کے عالم میں انتقال کر جاتے ہیں تو اس میں صرف اور صرف آپ کا قصور ہے "

    یہ حقیقت بل گیٹس پر اس لئے آشکارا ہوئی کہ انھیں اس تجربہ گاہ سے کامیاب گزرنا پڑا۔

    اسی طرح عام مرد پہلی شادی میں جو غلطیاں کرتا ہے شاید وہ اپنے آباء حضرت آدم علیہ السلام کے جنت میں گندم کا دانہ کھانے والی مس ٹیک کی طرح ہی ہوتی ہیں مگر ان کا خمیازہ تاحیات بھگتنا پڑتا ہے تآنکہ وہ دوسری شادی کرکے اس کا کفارہ نہ ادا کردے۔

    یہ اصول یوں تو سبھی لوگوں پر منطبق ہوتا ہے مگر بہت سے لوگ پہلے تجربے میں ناکامیوں کے باعث ہمت نہیں جٹا پاتے بقیہ مالی مسائل کی وجہ سے بھرپور توجہ نہیں دے پاتے اور چند ایک خوش نصیب جن پر قسمت کی دیوی مہربان ہو، ان کے لئے راستے خود بخود ہموار ہوتے چلے جاتے ہیں۔۔۔

    ھارون رشید بھائی آپ کی کیا رائے ہے؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محنت کا پھل ضرور ملتا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ کی دعا جلد قبول ہو اور میری دوسری شادی ہوجائے



    اور شرمانے والی سمائلی کہاں ہے جس میں منھ پر رومال رکھتےہیں
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اب بھی ایسا ہوتا ہے کہیں؟؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    cloth.jpg
    یہ کافی ہے یا اس سے بڑا رومال حاضر کروں ؟
     
    ملک بلال, الکرم, مریم سیف اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااا


    نعیم بھائی آپ ایک بار اب میرے جپھے میں آئیں ذرا پھر پوچھوں گا
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی پوسٹ دیکھ لیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے انکی رپلائی کا جواب نہیں دیا
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    قسط اول

    ملک بلال بھائی کی شادی۔۔۔۔ولیمے میں شرکت کی روداد

    ایک فارسی مصرعے سے شروع کرتا ہوں:

    هم دلی از هم زبانی خوش‌تر است

    یعنی دلوں کا ایک ہونا ، زبان ایک ہونے سے بہتر ہے۔

    احباب ہماری اردو اب زبان سے بھی آگے دلوں کے ایک ہونے کی منزل پر پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔جس کی وجہ سے ایک دن کی ملاقات بھی برسوں ہمارے دل و دماغ اور زبان پہ موجود ہوتا ہے۔

    اپنی ازلی سستی سے تنگ ۔۔۔میرے لیے اس روداد کو لکھنے کا کوئی خاص ارداہ نہ تھا۔۔۔۔مگر محمود بھائی یعنی بزم خیال کی بطور خاص فرمائش پر کچھ سطریں پیش مطالعہ کرنے کی سعی کروں گا۔ اس کے بعد دیگر احباب نے بھی حوصلہ بڑھایا۔۔۔۔ڈاکٹر آصف اور نعیم بھائی نے تو خاص فرمائش بھی کردی۔۔۔۔۔۔۔سو میرے لیے تعمیل کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں رہتا۔ مجھے امید ہے کہ واصف بھائی بھی اگر اپنی مصروفیت سے وقت نکال سکے تو اپنے خوبصورت انداز میں روداد کو ہم تک پہنچائیں گے۔

    ہماری اردو کے احباب بہت سارے خواب دیکھ چکے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے مگر کسی خواب کی تعبیر ہورہی ہو اور آپ وہاں موجود ہوں۔۔۔۔۔وہ بیان سے باہر ہے ۔۔۔۔۔جس بھائی کے متعلق خواب دیکھا گیا ان کا حال تو بقول حضرت اقبال:

    غزالی با غزالی دردِ دل گفت

    ازیں پس در حرم گیرم کنامی

    بصحراصید بنداں درکمیں اند

    بکامِ آہواں صبحی نہ شامی

    اماں از فتنۂ صیاد خواہم

    دلم اندیشہ ہا آزاد خواہم

    یعنی ہرنوں نے کہا کہ صحرا میں شکاریوں کے دام سے بچنے کی ایک راہ یہ ہے کہ حرم میں گوشہ نشینی اختیار کرلیتے ہیں اور ہر قسم کے خطرات سے جان چھڑاتے ہیں۔

    مگر آفرین ہے احباب ہماری اردو کو۔۔۔۔کہ تسلی کے دریا بہا دیے اور در بے بہا دیے۔۔۔۔۔ یعنی

    رفیقش گفت اے یار خردمند

    اگر خواہی حیات اندر خطر زی

    دمادم خویشتن رابر فساں زن

    زتیغِ پاک گو ہر تیز ترزی

    خطر تاب وتواں را امتحان است

    عیار جسم وجاں را امتحان است

    ترجمہ: اس کے دوستوں میں سے کسی نے کہا کہ جینے کے لیے خطرات کا سامنا تو کرنا ہی پڑتا ہے کہ ان خطروں سے نکل کر جینے کا مزہ ہے اور ویسے بھی ہمت کا امتحان تو خطرات کے سامنا کرنے سے ہی ہوتا ہے

    معلوم نہیں۔۔۔۔۔ہماری تسلیوں کے طفیل یا کم از کم ہم تو یہی سمجھ کر اپنے آپ کو داد دیے جارہے ہیں ۔۔۔۔کہ خریداران یوسف میں کھوٹے سکے والی بڑھیاں بھی تو شامل تھی۔۔۔۔۔سو یہ بھی اعزاز ہے کہ ہم سب باجماعت اس کار خیر کے انجام دہی میں روز اول سے شامل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ہیرو تو محترم و مکرم جناب من الکرم صاحب ہیں۔۔۔۔سو داد قبول ہو۔۔۔۔کہ محنت رنگ لاتی ہے۔۔۔۔۔خوب انتظار۔۔۔۔گراں قسم کے بہانے۔۔۔۔مگر آفرین ہے آپ کو ۔۔۔۔کہ نبھایا اور کر دکھایا۔

    ڈاکٹر آصف سے ملاقات ہماری اردو کے منعقدہ محفلوں میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔سو کافی عرصے بعد فون پر بات ہوئی اور طے پایا کہ انشاء اللہ بلال بھائی کے شادی میں شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔دوبارہ فون کیا کہ میرا دعوت نامہ آپ کے ہاں پہنچ گیا۔۔۔۔۔سو طے پایا کہ جانا ہے۔

    جاری ہے۔۔۔۔
     
    بزم خیال، ملک بلال، ارشین بخاری اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال، ارشین بخاری، واصف حسین اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    آپ جو کہنا چاہ رہے ہیں وہ ہم سمجھنے کے نہیں۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب سے مل کر بھی ملنے کی تشنگی باقی ہے
     
    ملک بلال, نعیم, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم آپ سے پہلی ملاقات کے باعث ابھی تک خوشی و انبساط سے سیراب ہورہے ہیں۔۔۔۔۔ الحمد للہ
     
    ملک بلال، محبوب خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کی تصویر کشی دیکھ کر سارے منظر دوبارہ ذہن میں ابھر آئے
    شکریہ غوری بھا ئی
    محبوب بھائی نے روداد کا آغاز کیا تو اس کے لیے تو شکریے کے الفاظ ہی نہیں
    [​IMG]
     
  15. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءالله جی خوب ۔۔۔۔۔۔

    کبھی هم بھی حاضر هوں گے آپ کی خدمت میں ۔۔۔۔ نیک خواهشات اور دعائیں همیشه آپ کے ساتھ هیں اور ان تمام معزز احباب کے ساتھ بھی جو اردو کے فروغ کےلیۓ دن رات کوشاں هیں ۔۔۔۔۔۔۔

    دعا گو ۔۔۔۔۔۔۔

    مُرید باقرؔ انصاری
    .
    .
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آصف بھائی۔۔۔۔۔پھولوں کے موسم میں خوبصورت پھول کے ساتھ شکریے کی تو بات ہی اور ہے۔
     
    ملک بلال، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی باقی کہانی کب آئے گی ؟؟؟
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی نام کے ہی محبوب نہیں بلکہ اس نام کی بدولت انداز محبوبیت رکھنا ان کی شخصیحت کا خاصابھی بن چکی ہے۔ اور محبوب کا سب سے بڑا وصف ان کی انتظار کرانے اور تڑپانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس لیے ان کی کہانی کی اگلی اقساط دھیرے دھیرے سے ہی آئیں گی ۔
     
    ملک بلال، نعیم، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری یہ مجال۔۔۔۔۔۔۔مگر لکھنے کے معاملے میں ہم سست ہیں۔
     
    ملک بلال, الکرم, عمر خیام اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بس لفظوں کی مالا پرو رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ضرور پیش خدمت کروں گا۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوڑی سی رفتار تیز کریں انتظار لمبا ہو رہا ہے اور لمبی جدائی اچھی نہیں ہوتی
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی مالا کا تو انتظار ہورہا ہے جس کی چاشنی تادیر قارئین کی تسکین طبع کا سامان بہم پہنچاتی ہے۔ اور پھر بھی تشنگی کا احساس کم نہیں ہوتا۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف حسین بولے تو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی بوری والا بھائی
     
    مرید باقر انصاری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے چارہ۔۔۔۔۔۔ اپنی زندگی کی کلائمکس کا منتظر ہے۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کی تصویر کشی کے بعد
    اب
    محبوب خان بھائی کی قلم کشی کا شدت سے انتظار ہے np
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی کی روداد کی پہلی قسط پڑھ کر دو چیزیں فوری زہن میں آئیں۔
    یار من ترکی و من ترکی نمی دانم
    یعنی
    ماہیا پٹھانا--- تو بولیں پشتو میں کی جاناں۔۔۔۔

    فارسی کا تڑکہ اگرچہ ترجمہ کے ساتھ ہے لیکن بات وہی کہ من ترکی نمی دانم

    حسب روایت بہت خوب روداد کا آغاز کیا ہے۔ اگلی قسط کا انتظار ہے۔
     
    Last edited: ‏14 مئی 2015
    غوری، محبوب خان، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی خود کشی جیسی کوئی چیز ہے شاید
     
    محبوب خان اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    تصاویر میں محبوب خان صاحب نے جیکٹ تو پہنی نہیں تھی ۔ یہ کچھ اور شے ہوگی ۔
     
    محبوب خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں