1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعوت نامہ شادی ملک انور بلال صاحب

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by تانیہ, Mar 26, 2015.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG] شادی وہ لڈو جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے
    تو جی بالآخر وہ دن آ ہی گیا جسکا سبکو انتظار رہا
    جی جناب آج میں آئی ہوں ہمارے محترم ایڈمن ملک بلال صاحب کی شادی کا دعوت نامہ لیکر

    ہمارے محترم ساتھی ملک بلال جی نے اس لڈو کو کھا کر ہی پچھتانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔نکاح ایک بابرکت عمل ہے ، جس کا حکم اسلام دیتا ہے۔ اسی بابرکت عمل کو انجام دیتے ہوئے ہمارے فورم کے محترم ایڈمن’ اور مکرم صارف جناب ملک بلال شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں

    [​IMG][​IMG] [​IMG]

    [​IMG]

    جناب باتیں تو چلتی رہیں گی پہلے میں فورم کے تمام ممبران کو ہمارے سینیئر ممبر جناب الکرم اور ایڈمن جناب ملک بلال جی کی طرف سے تمام ساتھیوں کو شادی کا دعوت نامہ دیتی ہوں آپکی شرکت باعث صد افتخار ہو گی

    [​IMG]


    شادی کے خوبصورت جال میں جہاں پر بڑے بڑے تورم خان پھنس گئے
    وہاں ہمارےایڈمن جی بھی قابو آ گئے ہیں
    آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ،
    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    ہمارے ہاں رواج ہے کہ شادی سے پہلے ڈھولک رکھی جاتی ہے جس میں تمام بہنیں ، فیملی عزیز و اقارب ڈھولک بجاتے ، مٹھائی کھاتے اور آنے والی شادی کی خوشی کو مناتے ہیں تو آ جاؤ فورم کی سب لڑکیاں ڈھولک رکھی جا چکی ہے

    [​IMG]

    [​IMG]

    اور بہت خوشی کی بات ہے کہ جس سوئیٹی سے شادی ہو رہی وہ بھی ہمارے فورم کی ہی بہت پیاری ساتھی عفت فاطمہ جی ہیں

    [​IMG]

    [​IMG]
    یہ اور بات کہ مجھے ابھی عفت فاطمہ جی کی طرف سے دعوت نامہ نہیں ملا اس لیے میں ان سے تھوڑی تھوڑی ناراض ہوں ،،، لیکن یہ تو خیر بعد کی باتیں ہیں
    باقی سب ممبران بھی آجائیں ، بینڈ والے بھی اپنا بینڈ لے آئیں اور ھارون رشید بھائی آجائیں مٹھائی کھائیں بھی اور بطور ایڈمن و بڑے بھائی کھلائیں بھی
    [​IMG]
    یہ سلسلہ چلتا رہیگا اب فی الحال وقت کی قلت ہے سو میری طرف سے دونوں پیارے ساتھیوں کو جو اس خوبصورت بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں نیک خواہشات
    [​IMG]
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے
    [​IMG]
     
    Last edited: Mar 26, 2015
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مولا خوش رکھے ۔


    ایسا شاندار شادی کارڈ زندگی میں پہلی بار دیکھا ہے میں تو دن گن رہا ہوں اور دن لمبے ہوتے جارہے ہیں اور کون کون ساتھ چلے گا بھئی جلدی جواب دو


    @عبدالزراق قادری صاحب کیا پروگرام ہے ؟
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی شادی فورم پر ہو گی یا کوئی مقام بھی ہے ؟
     
  5. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے سب احباب کو السلام علیکم
    تانیہ بیٹی کا بہت بہت شکریہ
    کہ میری ذاتی درخواست پہ انہوں نے اتنا خوبصورت دعوت نامہ تشکیل دیا
    اسی شادی کی کے انتظامی امورکی وجہ سے انٹر نیٹ سے دور ہوں آج تانیہ بیٹی کے بتانے پہ نیٹ کیفے میں آیا ہوں
    تانیہ بیٹی نے سب کو دعوت دے تو دی ہے
    مگر میں بھی ان کی بات کو بڑہاتے ہوئے
    سب احباب کواس پُر مسرت موقع پہ گزارش کرتا ہوں
    کہ آئیں اور ہماری خوشیوں میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں
    کچھ احباب کو تحریری دعوت نامہ بھیج دیا گیا ہے
    باقی سب احباب کو اس فورم کی وساطت سے دعوت دے رہا ہوں
    گزارش ہے کہ جو دوست ہماری اس خوشی میں ہمارا ساتھ دینا چاہیں وہ ایک بار میرے فون نمبروں پہ مجھے دعوت کی وصولی کی اطلاع ضرور دے دیں یا اس فورم پہ اطلاع دے دیں تاکہ ہم ان احباب کے انتظار کا لطف اٹھا سکیں ۔
    نمبر نوٹ فرما لیں
    03444033712
    03344933712
    باقی باتیں ملاقات پہ ہوں گی انشاء اللہ
     
  6. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    ڈاکٹر صاحب آپ حکم کریں میں بتا دیتا ہوں
     
  7. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ملک بلال صاحب
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات والی لڑی میں سب سے زیادہ ذکر ملک وال کا ہے اور بارات داروغہ والا لاہور جائے گی
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی واہ
    آخر کار بلال بھائی کا اونٹ بھی پہاڑ کے نیچے آنے والا ہے
    اسی خوشی میں بلال بھائی اور ان کے تمام اہل خانہ پیشگی مبارک باد وصول کر لیں۔
    کیا معلوم وقت پر بلال بھائی کو مبارکباد دے بھی سکوں یا نہیں۔ اس لئے ایڈوانس میں ہی وصول کر لیں بلال بھائی
    بقول تانیہ بہن کے کہ یہ وہ لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔یعنی دونوں صورتوں میں پچھتانا ہی ہے۔ اور اس پچھتانے کی خوشی میں شادی کے دن تک ہم ان کے ساتھ ساتھ ہیں۔
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے معلوم ہوا کہ مقام جان بوجھ کر مخفی رکھا گیا ہے پوچھنے پر ہی بتایا جائے گا. .حالانکہ بلال بھائ اعلانیہ شادی کر رہے ہیں چھپ کر نہیں.( مسکراہٹ)
     
  11. عبدالقیوم چوہدری
    Offline

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2015
    Messages:
    61
    Likes Received:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ملک صاحب ۔۔ویاہ دیاں مبارکاں۔
    تے اصلی کارڈ کتھے اے ؟
     
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جناب عبدالقیوم چوہدری جی السلام علیکم
    جناب اپنا ایڈریس دیو اصلی کارڈ مل جاوے گا سرکار
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    محترم منگلوری جی کبھی اپنا فون چیک کریں اور آنےوالی کالوں کو جن کو کہ آپ نے رسیو نہیں کیا میرے دئیے ہوئے نمبروں سے ملائیں تو آپ کی یہ بات غلط ثابت ہو جائے گی، ہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی 55 جی اور زیرک جی کی کمی محسوس ہو گی
     
  15. عبدالقیوم چوہدری
    Offline

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2015
    Messages:
    61
    Likes Received:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ ملک صاحب
    تسی ایتھے ای لا دیو۔۔۔سمجھو اپڑ گیا
     
    ملک بلال likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بے حد افسوس ہے کہ میں شرکت نہیں کر رہا ۔ بہت بڑی مجبوری ہے ۔بہت شوق تھا بلال بھائی کو سہرا باندھے ہوئے دیکھوں ۔میری قسمت ۔میری طرف سے سب اہل خانہ کو بہت بہت مبارک اور دعا ہے کہ اللہ پاک
    سب کے لئے یہ خوشی بابرکت ثابت ہو آمین
     
    ملک بلال likes this.
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی فورم کے دو عددکنوارے (خاتون و حضرت) ایک ہی دن اور ایک ہی چھت تلے ٹھکانے لگنے جا رہے ہیں۔
    ملک انور بلال عرف اوشو جی کو شادی کے دن مقرر ہونے پر مبارکباد قبول ہو، الکرم جی اور دیگر اہلِ خانہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
    میری بڑی خواہش تھی کہ شادی میں شریک ہوتا مگر کچھ ناگزیر مصروفیات کے باعث میری شرکت ممکن نہیں ہو پائے گی، جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
    بہرحال میرا وعدہ ہے کہ شادی ہونے تک اوشو جی کو رج کے تنگ کرتا رہوں گا اور شادی کے بعد انہیں ہماری طرف سے کچھ نہیں کہا جائے گا کیونکہ یہ کام بھرجائی نےسنبھال لینا ہے، اللہ اللہ خیر صلہ۔
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ،
     
    Last edited by a moderator: Apr 2, 2015
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ملک بلال بھائی اور محترم الکرم جی
    ماشاءاللہ بالآخر وہ خوش نصیب دن قریب آن پہنچا کہ جس کی ایک دنیا منتظر تھی ۔ کئی پردیسیوں نے اس دن کی امید پر پاکستان کے چکر بھی کاٹے مگر " جوان " ٹس سے مس نہ ہوا ۔۔ ہماری اردو کے صارفین کے کئی قیمتی برس " جوان " کو مناتے گذر گئے مگر گردن مبارک " ہاں " میں نہ ہلی
    اور اب چند دن پہلے ایک ایس ایم ایس پر معلوم ہوا کہ بالآخر ہم سب کی دعائیں رنگ لے آئیں اور ملک بلال اور عفت بہن منگنی کا سفر طے کر چکنے کے بعد اب باقاعدہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں
    ہم سب کی طرف سے دلی دعائیں۔ نیک تمنائیں اور بہت بہت پیشگی مبارک باد۔
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تانیہ بہن نے یہ دعوت نامہ مناسب ترین حصے میں لگایا ہے۔
    یعنی " اعلانات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تبصرے (جاری ہیں) ۔۔۔۔۔۔۔ تجاویز (کچھ خاص لوگ خاص موقع پر دیں گے) ۔۔۔۔۔۔۔ اور آخری مرحلہ "شکایات" (کنواروں کے علاوہ سارے " شُدگان" سمجھ گئے ہوں گے۔:84: )"
     
  23. عبدالقیوم چوہدری
    Offline

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2015
    Messages:
    61
    Likes Received:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت کارڈ بنایا ہے
    دو نقطہ اعتراض ہیں۔۔
    مہندی میں چار بیبیوں کی شبیہ بنی ہے۔ جنج میں دلہا صاحب کی بھی ہونی چاہیے تھی اور ولیمے میں ساتھ دلہن بی بی کی بھی
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور دلہن کا بھی کوئی ذکر نہیں کہ کن کی دختر ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر
    بہت بہت مـــــــبـــارکــــــــ.
    بارکــــاللہ لک و جمع بینکما فی خیر.

    ـــــــــــ ــــــــ ـــــــــ
    جناب الکرم محترم!
    آپ نے جو کالیں کیں اور میں ریسیو نہیں کرتا رہا....یہ معاملہ کوئ اور ہے.دراصل میں آؤٹ آف رینج ہوں..پاکستان میں ہوتے ہوئے چائینہ کےقریب اور وطن سے دوری محسوس ہوتی ہے.آپ کا مشکور ہوں جو کال کرنے کی کوشش کی.جزاک اللہ.
     
  26. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    الکرم صاحب اور برادر عزیز ملک بلال صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اگر ہماری قسمت میں ملک وال کا آب و دانہ ہوا تو انشاء اللہ ضرور حاضری ہوگی
     
  27. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ دہی تہاڈے ذمے
     
  28. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب آپ نے گجر صاحب سے دودھ دہی طلب کرکے انہیں خاموش ہی کروا دیا :soch:
    دیکھیے اب ملک بلال جی کی شادی میں کیا لے کر پہنچتے ہیں
     
    ملک بلال and الکرم like this.
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بولہی کیسی رہے گی؟
     
    الکرم likes this.
  30. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کٹا لے کر ہی نہ آ جائیں
     
    الکرم likes this.

Share This Page