1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالیہ بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کفر کی بحث نہ چھیڑو تو غنیمت ہے یہی
    ورنہ بتلائیں گے ہم کون ہے کیسا کافر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کون لے گا شرارِ جاں کا حساب
    دشتِ امروز کے دفینوں سے
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
    آج تم یاد بے حساب آئے
    --------
    کون سا قہر یہ آنکھوں پہ ہوا ہے نازل؟
    ایک مدت سے کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بے تاب ہے بے خواب ہے معلوم نہیں کیوں
    دل ماہی بے آب ہے معلوم نہیں کیوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوست! انٹرنیٹ پر؟ اچھا، چلو
    اور گلے جو لگ کےرونا ہو تو پھر؟

    محمد احمد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گلے لگا کے جو سنتے تھے دل کی آہوں کو
    تڑپ رہا ہوں انہی کی حسین بانہوں کو
    -----
    کون بے وجہ نمو پاتا ہے؟
    کیا مسّبب تھا سبب سے پہلے؟
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    انتہا دیکھ چشمِ عبرت کی
    اِس فسانے کی ابتدا مت پوچھ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں؟
    غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے؟
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی انداز سخن ہے کے جفا کو تیری
    غمزہ و عشوہ و انداز و ادا کہتے ہیں
    -----------------------
    تو نے دیکھا ہے کبھی اے دیدۂ عبرت کہ گل
    ہو کے پیدا خاک سے رنگیں قبا کیونکر ہوا؟
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ پیراہن کا، خوشبو زلف لہرانے کا نام
    موسمِ گُل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس خاک تن کو چاک پر کس نے نیا پیکر دیا
    ان گردشوں کی آگ میں کس نے کیا کندن مجھے
     
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی اِک دم میں زبان چلنے سے رہ جاتی ہے
    درد دل کیوں نہیں کرتا ہے تو اظہار ہنوز؟
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین بھائی سوالیہ شعر سے پہلے اوپر دیے گئے شعر کا جواب بھی دینا ہوتا ہے۔
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    --------------------------
    "تو بنا کے پھر سے بگاڑ دے ، مجھے چاک سے نہ اُتارنا
    رہوں کو زہ گر ترے سامنے، مجھے چاک سے نہ اُتارنا
    ترا گیلا ہاتھ جو ہٹ گیا مرے بھیگے بھیگے وجود سے
    مجھے ڈھانپ لینا ہے آگ نے، مجھے چاک سے نہ اتارنا
    ----------------
    رازداں ہی تو ہے بھروسا کیا
    چل گیا یہ بھی کوئی چال تو پھر؟
     
    واصف حسین اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وہی تھا حال میرا، جو بیاں میں آ نہ سکتا تھا
    جسے کرتا رہا افشا، سکوتِ رازداں برسوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہ
    جاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خاک آتشِ عشق نے دلِ بے نوائے سراج کو
    نہ خطر رہا، نہ حذر رہا، جو رہی سو بے خطری رہی
    --------------------
    فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں
    خبر نہیں روش بندہ پروری کیا ہے؟
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں بھی ہم عِناں میری، فلک بھی ہم سفر میرا
    مِرے اللہ نے مجھ کو کسی سے کم نہیں رکھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ اتنے دروغ گو ہو کر بھی
    اس قدر قابل ِ یقیں کیوں ہیں ؟
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش ہوں کہ تیرا بھرم ٹوٹ نہ جائے
    ورنہ میں جانتا ہوں کہ سچ کیا ہے جھوٹ کیا
    واصف حسین
    ---------------
    نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائے؟
    آج پھر دکھ بھی زیادہ ہے کیا کیا جائے؟
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ضرورت تجھے دعاؤں کی
    مئے غموں کا علاج تھوڑی ہے
    ---------------------
    اِس طرف تو بس گئے ہیں صرف اُس کے رنگ
    دیکھتا ہوں آئینے کے پار کون ہے؟
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    آئینے میں سامنا جب ناگہاں ہو جائے گا
    پردۂ غیرت وہاں بھی درمیاں ہو جائے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پانیوں میں ڈوبتا جاتا ہوں میں
    آنکھ میں کس نے سمندر رکھ دیا
     
    پاکستانی55 اور واصف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
    کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے
    ----------------
    وہ زخم دے کے مُجھے حوصلہ بھی دیتا ہے
    اب اِس سے بڑھ کے طبیعت شناس کیا دے گا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیا قیامت ہے مجھے حوصلہ ضبط ہے شاذ
    کیا غضب ہے کہ ترے درد کا اندازہ ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چہرے کو دشت ، آنکھ کو دریا کرے کوئی
    وہ سامنے نہ آے تو پھر کیا کرے کوئی ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نہ آئے سامنے میرے اگر نہیں آتا
    مجھے تو اس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا
    ---------------
    یہ دھوپ تو ہر رُخ سے پریشان کرے گی
    کیوں ڈھونڈ رہے ہو کسی دیوار کا سایہ؟
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ تو یہ تیز دھوپ چبھتی ہمیں بھی ہے
    ہم چپ کھڑے ہوئے ہیں کہ تو سائباں میں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا سبب تو جو بگاڑتا ہے ظفر سے ہر بار
    خو تیری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جفا کا حوصلہ تم کو نہ تابِ صبر ہمیں
    نہ اب وہ دل ہے ہمارا نہ اب وہ خو تیری
    -----------
    وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
    سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو؟
     
    Last edited: ‏16 مارچ 2015
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میں اور تیری بندہ نوازی سے سرگراں
    او بدگماں ! نہیں، ارے او بدگماں ! نہیں
    --------
    بزم کی جان غیر بن بیٹھے
    یار کوچے میں سرگراں ہوں گے
    ----------------------
    ہم ہیں مشتاق ،اور وہ بےزار
    یا الٰہی! یہ ماجرا کیا ہے؟
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اجتناب ہے عکسِ شعورِ محبوبی
    یہ احتیاطِ ستم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
    ------------
    میرا الحاد تو خیر ایک لعنت تھا سو ہے اب تک
    مگر اس عالمِ وحشت میں ایمانوں‌ پہ کیا گزری؟
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سرزد ہم سے بے ادبی تو وحشت میں بھی کم ہی ہوئی
    کوسوں اس کی اور گئے پر سجدہ ہر ہر گام کیا
    -----------
    توڑا ہے کس نے نوکِ سناں پر سکوتِ صبر
    لب بستگی کو تابِ سخن کون دے گیا؟
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گوھر اسکی نظر میں جا نہ کرے
    جن نے دیکھا ہے آب و تابِ سخن
    عُرفی و انوَری و خاقانی
    مجھ کوں دیتے ہیں سب حسابِ سُخَن
    ولی دکنی
    ----------
    وہ جو کہتا تھا کہ ناصرؔ کے لئے جیتا ہوں
    اس کا کیا جانئے کیا حال ہوا میرے بعد؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تمہارے بعد یہ دن تو گذر ہی جاتا ہے
    میں شب کو دیر تلک آنسوؤں میں رہتا ہوں
    ----------------
    تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہائی پا گئے
    پھر پسِ دیوارِ زِنداں رات بھر روتا ہے کون؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہوگی
    میں ،کہ واقف تھا تیرے ہجر کے آداب سے بھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    درکار ہے کیا آپ کو اشکوں کی دُکاں سے؟
    جلتی ہوئی شمعیں بھی ہیں، کچھ دیدہء تر بھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    صفیؔ یہ درد کے سکے یہ اشک کے موتی
    وہ بھیجتا ہے محبت کی اُجرتیں کیا کیا
    ------------------
    مَیں بھنور سے تو نکل آئی، اور اب سوچتی ہوں
    موجِ ساحل نے کیا ہے مجھے غرقاب کہاں؟
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر!
    ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا
    ---------
    نگاہِ قہر پر بھی جان و دل سب کھوئے بیٹھا ہے
    نگاہِ مہر ِ عاشق پر اگر ہوگی تو کیا ہوگا؟
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کرنے گئے تھے اس سے تغافُل کا ہم گِلہ
    کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے
    -------------------
    محابا کیا ہے، مَیں ضامن، اِدھر دیکھ
    شہیدانِ نگہ کا خوں بہا کیا ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں