1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرزاق قادری صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از مریم سیف, ‏21 مارچ 2015۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی
    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    [​IMG]
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے

    [​IMG][​IMG]
     
    تانیہ اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    سالگرہ کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔

    happy_birthday.png
     
    تانیہ اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    2.gif arqs full.gif 4.gif 5.gif 7.gif
    7+1.gif 9.gif 8.gif
    11.gif 12.gif 13.gif
     
    تانیہ اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ! ہم نے اسے بڑے اہتمام سے ایک تقریب میں منایا تھا۔ میں ان شاء اللہ اس تقریب کی تصاویر یہاں شئیر کروں گا
     
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    عارف ہوٹل پر سالگرہ پارٹی
    ‏اتوار بوقت 9:49 PM۔


    آج (اتوار 22 مارچ کو)لاہور میں میری سالگرہ کی تقریب کا اہتما م تھا
    1. [​IMG]
    [​IMG]
    کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں
    حافظ قمر انصاری، تحسین حیات چشتی، قاری سجاد، عبدالرزاق قادری ، سلطان رمضان، جوگی ، پیچھے شاہد علی، آگے نعیم قیصر
    بیٹھے ہوئے دائیں سے بائیں
    محمد نوید، احمد حسن، عبدالغفار( وکی)۔

    نوٹ: یہ تصاویر کھانا کھانے کے بعد ایک پارک میں بابا فرید روڈ نزد ایجوکیشن یونیورسٹی ( لوئر مال کیمپس) کے پاس بنائی گئیں
    [​IMG]
    کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں
    حافظ قمر انصاری، تحسین حیات چشتی، قاری سجاد،عبدالرزاق قادری ، شاہد علی ، اویس جوگی، آگے نعیم قیصر پیچھے علی بخاری
    بیٹھے ہوئے دائیں سے بائیں
    محمد نوید، احمد حسن، عبدالغفار( وکی)۔



    میں نے یونہی فورم پر یہ تصاویر شئیر کی تھیں جو کاپی پیسٹ کر دیں
    مزید تصاویر کے لئے یہاں کلک کریں
     
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اویس قرنی (چھوٹا غالب، جوگی) اور علی بخاری قادری
     
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    تحسین چشتی، اویس قرنی، عبدالغفار (وِکی)
     
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
  12. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     
    تانیہ اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے رنگ برنگ تصاویر شیئر کرکے فورم کی رونق بڑہا دی ہے ہم سب آپ کی کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں ، اور چھوٹا غالب اور جوگی جی کو بھی ایکٹو ہونے کو کہیں
     
    عبدالرزاق قادری اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پکس شیئرنگ کے لیے بہت سا شکریہ قبول فرمائیں
    اللہ آپکو کامیابیوں سے بھرپور لمبی عمر عطا فرمائے ۔۔۔۔آمین
     
    پاکستانی55 اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    نیک خواہشات کے لئے بے حد شکریہ
    میرے خیال سے اویس ہی چھوٹا غالب ہے اور وہی جوگی بھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    11 اپریل بروز ہفتہ مجھ ناچیز سمیت کافی ساری ہستیاں لاہور میں جلوہ گر ہونگی ، کیا آپ ساتھ دینیگے
     
  18. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    مکمل ٹائم ٹیبل، جگہ، افراد وغیرہ کا پتہ چلے تو پھر وقت ملنے پر سوچا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں