1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلہائے عقیدت بخدمت سرکار ود جہاں ﷺ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مبشر ڈاہر, ‏24 مارچ 2015۔

  1. مبشر ڈاہر
    آف لائن

    مبشر ڈاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2015
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    ہدیہ ء نعت رسول مقبول ﷺ
    ایک طرحی مشاعرے کے لیے لکھے گئی نعت


    بھیک تیرے نام کی ہے استعارا نور کا
    قافیہ ۔۔ استعارا
    ردیف۔۔۔ نور کا


    ہے چلا جس نور سے، یہ سارا شجرا نور کا
    مصطفی کی ذات ہی ہے، وہ ستارا نور کا

    ٹوٹا پہلا کنگرا تھا، کفر کے ایوا نوں کا
    آمنہ نے دیکھا تھا جب، پہلا دھارا نو ر کا

    چاند بھی مثلِ حسن، صدقہ ہے یہ نعلین کا
    چہر ہِ انور تو ہے اک، شاہ پارا نورکا

    کتنے نازاں سب ہیں آقا، نام پر تیرے غلام
    بر ملا کہتے ہیں ہر دم، تو سہارا نور کا

    یافت تیرے در کی ہے، ہم کو کمالِ زیست بھی
    مشعلِ مہتاب ہے، ہم پر ضَو پارا نور کا

    گھبراؤ نا دیوانو ،اس تنگی ء دوراں سے تم اب
    وحشتوں کے دور میں ہے، اک سہارا نور کا

    جس بھی دامن میں کھلے ہیں، پھول مدحت کےحسیں
    تیرے ہی بحرِ رواں کا،ہے کنارا نور کا

    سب مشامِ جان بھی ہیں ،بس رہے خوشبوؤں میں
    جب سے دیکھا ہے انہوں نے، اک منارا نور کا

    تجھ کو جو ڈاؔ ہر ملا، حسّا ن کا فیضان ہے
    بھر لے دامن کو اسی سے، یہ ہے سارا نور کا

    مبشر ڈاؔہر
     
    Last edited: ‏24 مارچ 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مبشر ڈاہر
    آف لائن

    مبشر ڈاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2015
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
    والحمد للہ رب العالمین علی نعمۃ التوفیق۔
    کما قال اللہ تعالی فی مقامِ اخر
    لئن شكرتم لازيدنكم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں