1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ وہ کنواں مانا جاتا ہے جس میں حضرت یوسف علیہ اسلام کو بھائیوں نے پھینکا تھا

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏24 مارچ 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ڈھانچہ وہ کنواں مانا جاتا ہے جس میں حسد کی وجہ سے اللہ کےنبی حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے پھینک دیا تھا اور وہاں سے گذرتے ہوئے قافلے نے انہیں کنوئے سے نکالا اور مصر لے جا کر انہیں(بطور غلام) فروخت کر دیا۔مقامی طور پر یہ Jubbجبِ یوسف (علیہ السلام ) کے طور پر جانا جاتا ہے ۔یہ شمالی اسرائیل کےالجلیل خطے میں Kibbutz Amiad میں واقع ہے۔
    یہ ایک میٹرقطرکے ساتھ ایک کھودے ہوئےگڑھے پر مشتمل ہے اور اسکی گہرائی تقریبا چار میٹر ہے ۔اس پر چار ستونوں کی مدد سے گنبدنماں چھت ہے اور اس کے چاروں طرف قدیم قبریں ہیں ۔
    well.jpg
     
    سید شہزاد ناصر اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    حسب معمول ایک معلوماتی اور منفرد شراکت
    شاد و آباد رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی شیئرنگ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں