1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شام میں اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین کے مزار مبارک شہید کیے جا رہے ہیں

Discussion in 'اسلامی تصاویر' started by پاکستانی55, Oct 26, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ۔ایک دلی دکھ آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ۔شام میں باغیوں کا ایک گروپ جو بزرگوں کے مزرات مبارک کو نقصان پہنچا رہا ہے اور شہید کر رہا ہے اور شہید کرتے وقت اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہیں اور ہنستے ہیں ۔جو شاٹ کٹ میں نے لگایا ہے ۔اس پر کلک کریں اور پھر ویڈیو پر کلک کریں ۔اس میں حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے مزار شریف کو ٹائم بم سے شہید کرنے کا منظر فلمایا گیا ہے ۔اور یہ وحشی لوگ ہنستے ہیں ۔
    حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہما کے مزار مبارک کے گنبد مبارک کو نقصان
    [​IMG]
     
    Last edited: Oct 26, 2013
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا مزار شریف نقصان سے پہلے
    [​IMG]
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا مزار شریف شہادت سے پہلے
    [​IMG]
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    شام کے خلاف لڑنے والے اور ان کا ساتھ دینے والے کون ہیں؟
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    13 مختلف گروپ ہیں اور ان میں کچھ القاہدہ کے ہیں اور سعودی گورنمنٹ ان کی مدد کرتی ہے اور مغرب اور امریکہ کے حمایت یافتہ گروپ بھی ہیں
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اللہ ہمیں ہدایت دیں۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت سے شہر انھوں نے کھنڈرات بنا دئیے ہیں
     
  16. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    وہابی اور دیوبندی ہیں جو مزارات کو شہید کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    درست فرماتے ہیں آپ :یہ دہشت گرد درندے ہیں انسانیت ہی نہیں ہے ان میں ۔یہ خارجی یہودیوں سے امداد لے کر نہتے مسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں اور انبیاء علیہ السلام ، اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین ،اولیاء اکرام رحمتہ اللہ علیہ
    کے مزارات شریف شہید کر رہے ہیں ۔
     
  18. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان خارجیوں کا انجام بھی بہت برا ہو گا ان شاء اللہ
     
  20. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    ان شاء اللہ
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page