1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمیرہ احمد کے ناول ’’پیر کامل‘‘ سے اقتباس

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏9 مارچ 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دنیا آپ کو اپنی طرف نہیں کھینچتی، اگر اللہ کے خوف سے آپ کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں، اگر دوزخ کا تصور آپ ک ڈراتا ہے، اگر آپ اللہ کی عبادت اسی طرح کرتے ہیں جس طرح کرنی چاہئے، اگر نیکی آپ کو اپنی طرف راغب کرتی ہے اور آپ برائی سے رک جاتے ہیں تو پھر آپ صالح ہیں، کچھ صالح ہوتے ہیں، کچھ صالح بنتے ہیں، صالح ہونا خوش قسمتی کی بات ہے۔ صالح بننا دو دھاری تلوار پر چلنے کے برابر ہے۔ اس میں زیادہ وقت لگتا ہے، اس میں زیادہ تکلیف سہنی پڑتی ہے۔

    (عمیرہ احمد کے ناول ’’پیر کامل‘‘ سے اقتباس)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں