1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

8 مارچ یوم خواتین

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏7 مارچ 2015۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:

    یوم خواتین

    یوم خواتین ک عالمی دن کے موقعے پر تمام ہماری اردو کی بہنوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
    معاشرہ عورت کے بغیرنامکمل ہے۔ دور حاضر کی ترقی عورت کے بغیر ناممکن ہے۔ عورت ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کے روپ میں ہر زمانے میں وفا اورخلوص کا پیکر رہی ہے۔
    معاشرہ کوئی بھی ہو اور وہ کتنی بھی تعلیم یافتہ اورباشعور کیوں نہ ہو، آج بھی کمزور،مجبور، محروم اور ڈری سہمی عورت ہے ۔ لاکھ جدوجہد اور کوششوں کے باوجود اسے وہ مقام نہیں مل سکا جس کی وہ اصل حقدار ہے۔
    حکومت وقت نے خواتین کو اہمیت و تحفظ دے کر ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشی ہے اور انہیں آگے بڑھنے کا ولولہ دیا ہے اور اس کے علاوہ عورت ہر روپ میں ہر محاذ میں ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ چاہے وہ ڈاکٹر ہو، انجینئیر ہو، پائلیٹ ہو یا ایک ٹیچر وغیرہ
    ہمیں بھی ثابت کرکے دکھانا چاہیے کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں۔

    "وجود زن سے ہے تصویر کائینات میں رنگ"
     

اس صفحے کو مشتہر کریں