1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچاری چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏2 مارچ 2015۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    اچاری چکن
    اجزاء
    • (چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے
    • کلونجی ایک چائے کا چمچ
    • میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
    • نمک حسب ضرورت
    • (ہری مرچ پانچ سے چھ عدد (ثابت
    • دہی ایک کپ
    • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
    • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
    • تیل آدھا کپ

    ترکیب:

    1. کلونجی، میتھی رانہ، سفید زیرہ اور نمک کو مکس کرکے ہری مرچ میں بھر دیں۔
    2. اب چکن کے ٹکڑوں کو دہی، پسا دھنیا، ہلدی، ادرک لہسن، نمک اور ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
    3. پھر تیل گرم کرکے اس میں چکن کو مصالحے کے ساتھ ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ وہ گل جائے۔
    4. اب اس میں بھری ہوئی ہری مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے پکائیں اور نان کے ساتھ سرو کریں۔
     
    سین، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    Achar_Gosht_recipe-610x300.jpg
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پسندیدہ
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی پسندیدہ ڈش ہے یہ سین سسٹر
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو تصویر دیکھ کر ہی منہ میں پانی آگیا۔
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں