1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید قبر میں


    قحط کہاں سے آتا ہے
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ سے تو بالکل نہیں آتا۔

    نریندرا مُودی اور مُودا تہہ پٹاس میں زیادہ خطرناک کون ہے؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عامر معاویھ
    Online

    عامر معاویھ مہمان

    یھ ھے ھی الو کا پٹھھ
     
  4. عامر معاویھ
    Online

    عامر معاویھ مہمان

     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ہی زہریلے ہیں ۔ویسے ہمارے وزیر اعظم کے دونوں چہتے ہیں ۔
    سنا ہے ہمارے سیاست دان انڈیا جا کر سیاست کرنا چاھتے ہیں کیا مودی یا اس کے حواری انہیں قبول کر لیں گے ۔
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جو یہاں بھہیڑے ۔۔۔۔ وہ لاہور بھی بھہیڑے

    اگر پاکستانی سیاستدان انڈیا میں سیاست کریں تو کونسا سیاستدان کس انڈین سیاسی پارٹی میں شامل ہو گا؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ن والے بی جے پی میں کیونکہ یہ لوگوں کا خون بہانے میں دیر نہیں کرتے اور پی پی والے کانگرس میں شامل ہو جائیں گے ۔
    ان کے جانے سے پاکستانی سیاست کا کیا بنے گا ؟
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی سیاست صاف ہوجائے گی ۔

    کوئی سیاسی لطیفہ سنائیں ؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    latefa.jpg
    مغل بادشاہ نوازشریف نے عوام سے کہا کہ جو بھی میری مرضی کا پھل لیکر آئے گا اور اسے کھائے بغیر نگلے گا اسے منہ مانگا انعام دیا جائے گا۔ جو نہیں نگلے گا اسکا سرقلم کردیا جائے گا۔
    ایک شخص بیر لیکر آیا اور اس نے بیر نگل لیا۔ بادشاہ سلامت نے کہا کہ مجھے بیر پسند نہیں ہیں۔
    ایک اور شخص جامن لیکر آیا اور جامن نگل لیا۔ بادشاہ نے کہا کہ مجھے جامن پسند نہیں ہیں۔
    ایک شخص سیب لیکر آیا لیکن اس سے سیب نگلا نہیں گیا، بادشاہ نے کہا کہ اسکا سرقلم کرو، وہ شخص بجائے ڈرنے کے زور زور سے ہنسنے لگا۔
    بادشاہ نے پوچھا کہ تم کیوں ہنس رہے ہو؟ جواب میں اس بندے نے کہا کہ میں تو سیب لیکر آیا تھا لیکن باہر ایک پٹواری تربوز لیکر آیا ہے۔
    ---------------------------------------------------------------------------------------------------
    پہلے لطیفے سے یاد آیا کہ اگر واقعی گدھا دنیا کا بادشاہ بن جائے تو کیا صورت حال ہو گی؟؟؟
     
    Last edited: ‏27 فروری 2015
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو ہمارے ملک کی ہے۔۔۔۔

    جنگل کا بادشاہ شیر ہے تو قاضی کون ہے؟
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں عدالت نہیں لگتی ۔۔۔۔ جنگل میں جنگل کا قانون چلتا ہے، انصاف کا دوردورہ ہوتا ہے ۔ شیر اور بکری ایک ہی جگہ پانی پیتے ہیں، اور شیر پانی پی کر بکری سے ناشتہ کرتا ہے ۔ پاکستان کے جنگل کا "شیر" بکری کے پائے سے ناشتہ کرتا ہے۔

    سفید ہاتھی کہاں پائے جاتے ہیں؟
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہرجگہ پائے جاتے ہیں۔۔

    جوتے پالش کرنا کیوں ضروری ہے۔؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کی توجہ چہرے سے ہٹانے کے لئے
    دنیا میں کونسی چیز مفت دستیاب ہے
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خوف

    ڈر کیوں لگتا ہے؟
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جب امیدیں دم توڑنے لگیں، خواب ٹوٹنے لگیں،خواہشات کا گلا گھٹنے لگے، آرزؤئیں سسکنے لگیں تو خوف کی پرچھائیاں اور غم کے اندھیرےچھانے لگتے ہیں ۔۔۔۔ تو پھر ڈر لگنے لگتا ہے ۔

    دل ٹوٹتا ہے تو اس کی کرچیاں کہاں گرتی ہیں ؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھاتی میں ادھر اُدھر اوپر نیچے اٹک جاتی ہیں
    دل کو ٹوٹنے سے کیسے روکا جاتا ہے
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    الماری میں رکھ دیں اور تالا لگا دیں

    دل جوڑنے والے کیا کہلاتے ہیں
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سنار ۔۔۔ زرگر ۔۔۔ صراف۔۔۔۔ جیولر وغیرہ وغیرہ

    کان کے بُندوں اور بالیوں میں کیا فرق ہوتا ہے؟
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو پہنتے ہیں
    نجم سیٹھی کو حلوائی کی دکان پر بٹھا دیں تو ٹھیک ہو گا یا غلط ؟؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ کے پہرے پر بلے کو بٹھا رہے ہیں


    یونس خان کا کیا کرنا ہے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھیڑ بکریاں پالنی شروع کر دے
    کیا قائم علی شاہ موجود کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لئے موزوں امیدوار ہیں
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی افریدی سے اچھا انڈہ سے سکتا ہے


    زمبابوے کیوں ہارا
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسے ہم پر ترس آ گیا
    معین خان نے کسینو میں کیا کھایا ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غیرت ہی بیچ کھائی


    کھائی کے پیچھے کنواں کیوں ہوتا ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کنوئے سے جو مٹی نکلی تھی اسی سے وہ کھائی بن گی ہو گی
    مولانا فضل الرحمان کو آؤٹ کرنے کے لئے کیسی گیند کرانی پڑتی ہے
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    فضلو بھائی کرکٹ ورکٹ کے چکر میں نہیں پڑتے ۔ وہ مرغن کھانا کھا کر آؤٹ ہوتے ہیں ۔

    نجم سیٹھی کے پاس وہ کونسی گیڈرسنگھی ہے کہ وہ نواز شریف اور زرداری دونوں کا چہیتا ہے ؟
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    2013 کا الیکشن نواز شریف کو تحفہ میں دے دیا ۔وہ بھی ووٹوں کی بجائے ردی کے بھرے ہوئے تھیلوں کے بدلے ،
    کیا میاں صاحب سعودیہ ڈالر لینے گے ہیں یا کچھ اور؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعودیہ کا سکہ بھی ڈالر ہے کیا ِ؟


    ریال اور رومال میں کیا فرق ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا ہی جتنا مولانا فضل الرحمن اور مولانا سمع الحق میں
    سری اور پائے میں پہلا نمبر کس کا ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ کا


    عقل ٹخنوں میں کیسے آتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں