1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موٹاپا کم کرنے کی ترکیبیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 فروری 2015۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    سلم اور سمارٹ نظر آنا ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے لیکن بد قسمتی سے اکثر خواتین اور لڑکیاں اپنے روز مرہ کی روٹین اور نامناسب کھانے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے موٹاپے کا شکار ہوجاتی ہے اور اس طرح ان میں اعتماد کی کمی ہوجاتی ہے اور وہ کہیں بھی آنے جانے سے کترانے لگتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
    اس لڑی میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کی ترکیبیں بتائیں گے جو کہ سو فیصد آزمودہ ہیں بلکہ اس سے آپ کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے-
    اگر آپ بھی کوئی ٹوٹکہ یا ترکیب جانتی ہیں تو شئیر کر سکتی یا کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    اشیاء
    دو گلاس پانی
    آدھی یا ایک لوکی

    ترکیب:
    لوکی کو دو گلاس پانی میں ابالیں اتنا کہ ایک گلاس پانی ابل کر ختم ہوجائے اور ایک گلاس پانی باقی رہ جائے
    اب اس پانی کو رات بھر اوس میں رکھیں یا کہیں بھی
    لیکن صبح نہار منہ یہ ایک گلاس لوکی کا پانی پی لیں ایک مہینے میں فرق معلوم ہوجائے گا
     
    ھارون رشید, غوری, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    اشیاء:
    دو گلاس پانی
    مسور کی دال - ایک چائے کا چمچ

    ترکیب:
    مسور کی دال کو دو گلاس پانی میں ابالیں اتنا کہ ایک گلاس پانی ابل کر ختم ہوجائے اور ایک گلاس پانی باقی رہ جائے
    اب اس پانی کو رات بھر اوس میں رکھیں ڈھانک کر یا کسی ایسی جگہ رکھیں جہاں سے ٹھنڈی اور تازہ ہوا کا گذر ہوتا ہو
    لیکن صبح نہار منہ یہ ایک گلاس مسور کی دال کا پانی پی لیں ایک مہینے میں فرق معلوم ہوجائے گا
     
    ھارون رشید, غوری, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ بنیادی حق صرف لڑکیوں کا ہے :)
    اور جو لوگ ھارون رشید بھائی کی طرح پہلے سے ہی "سلم اور سمارٹ" ہوں وہ کیا کریں :)

    تفنن برطرف۔۔۔ مفید اور معلوماتی شیئرنگ ہے یہ سلسلہ جاری رکھیے :)
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    ارے میں ایسا تو نہیں کہا کہ لڑکوں کو خوبصورت نظر آنے کا کوئی حق نہیں صرف لڑکیوں کو ہی ہے۔۔۔۔۔ ہاں اگر آپ ایسا سوچتے ہیں تو میں معصوم کیا کر سکتی ہوں۔۔۔۔:p

    اور جہاں تک ھارون بھائی کی بات ہے تو وہ ایسے ہی سلم اور اسمارٹ اچھے لگتے ہیں :soch:۔۔
    ہاں البتہ میں نے سنا ہے کہ آپ تھوڑے سے موٹے ہوگئے ہیں آپ اپنا خیال کریں بھائی شادی آپ کی ہونے والی ہے۔۔۔۔ میرے ٹوٹکوں پر عمل کریں مجھے دعائیں دیں گیں آپ۔۔8)
     
    ھارون رشید، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فورم پر معصوم اور بھولے بھالے لوگوں کے ووٹ بڑھتے جا رہے ہیں :)
    اور یہ اندر کی خبریں آپ کو کون پہنچا رہا ہے۔ :soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو شروع سے ہی معصوم واقع ہوئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور جہاں تک خبروں کی بات ہے تو میں تو اتنے عرصے کے بعد آئی ہوں
    صرف تکہ لگایا تھا میں کیا پتہ کہ لگ جائے گا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    وزن کم کرنے کی نہایت ہی آزمودہ ترکیب

    اشیاء
    لیموں ایک عدد
    ایک عدد پانی کا گلاس نیم گرم

    ترکیب
    صبح کو نہار منہ ایک نیم گرم گلاس پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ کر پئیں اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں بہت جلد آپ خود میں نمایاں فرق دیکھیں گے
     
    ارشین بخاری، پاکستانی55، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ شیئر نگ ہے۔ جاری رکھیئے۔ شکریہ
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    لوکی اور مسور کی دال والی تراکیب کا تو علم نہیں لیکن لیموں کے رس ملا نیم گرم پانی پینے سے واقعی فرق پڑتا ہے ۔ صرف وزن ہی نہیں بلکہ اس کے دیگر فوائد بھی ہیں ۔
     
    معصومہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لوکی لے آیا ہوں اور لیمو بھی۔۔۔۔۔۔ بس تجربہ کرنا باقی ہے
     
    نظام الدین، معصومہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    گرین ٹی

    گرین ٹی کے یوں تو بہت سارے فوائد ہیں جن میں وزن کم ہونا بھی شامل ہے ۔ گرین ٹی پینے سے آپ کا میٹابولیزم تیز ہوگا جس کی وجہ سے آپ کو وزن کم کرنے میں آسانی ہوگی،

    اشیاء
    گرین ٹی
    لیموں
    لونگ ایک عدد
    کلونجی ایک چٹکی برابر
    الائچی ایک عدد

    ترکیب

    گرین ٹی کو ابالتے وقت ساری اشیاء ملا دیں اور ابال آتے ہی چھان کر پی لیں۔
    دن میں دو یا تین مرتبہ پی سکتے ہیں،
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک " یوزر " کو موٹا ہونے کی ترکیب چاہیے :) وہ بھی مل سکتی ہے :)
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا فون نمبر دیدیں
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید وہ بھی موٹا ہونا چاھتے ہیں
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو میرے منہ کی بات چھین لی۔۔۔۔:D
     
    ملک بلال، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جلنے دیں بھائی کوئی کتنی بھی کوشش کرلے آپ جیسا نہیں بن سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی آسان ترکیب بتائیں
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    اشیاء
    شہد
    ایک عدد نیم گلاس پانی
    چند قطرے لیموں

    ترکیب

    صبح نہار منہ ایک عدد نیم گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ شہد ڈال کر چند قطرے لیموں کے ملائیں اور اسے پینے کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں ۔
     
    ملک بلال، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معصومہ جی
    آپ نے تو کمال کردیا ہے۔۔۔۔
    بہت خوب!
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    وزن کم کرنے میں بہت ہی معاون ڈرنک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اشیاء
    دار چینی پسی ہوئی آدھا ایک چمچ
    لال مرچ پسی ہوئی آدھا چمچہ
    ایک عدد لیموں
    دو گلاس نیم گرم پانی
    اور ایک چیز "ایپل سڈار وینیگر" یعنی سیب کا سرکہ جو کہ مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہے
    اس کا ایک بڑا چمچ۔۔۔۔۔۔۔

    ترکیب
    نیم گرم دو گلاس پانی میں ساری اشیاء ملالیں اور دن میں دو سے تین مرتبہ پئیں۔
    اس مشروب کو ایک جگ میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں اور جب پینا چاہیں اوون میں گرم کرکے پی لیں آسانی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نوٹ : یاد رکھیں کہ اس کے ساتھ ساتھ تلی ہوئے کھانے، چاول اور میٹھے سے پرہیز رکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ہی دنوں میں بلکہ ایک ماہ میں آپ کا وزن 5 سے آٹھ کلو تک کم ہوجائے گا اور اسے پینے سے آپ کی صحت پر کوئی مضر اثرات نہیں پڑیں گیں۔

     
    ھارون رشید, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لگتا ہے معصومہ جی مکمل نیوٹریشنسٹ بن گئی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ
     
    معصومہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح فرمایا ہے آپ نے
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    غوری جی آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔۔۔:)
    میں کوئی نیوٹریشنسٹ تو نہیں ہوں لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ جتنی میرے پاس معلومات ہے میں وہ اس حوالے سے آپ سب تک پہچاؤں تاکہ کسی کہ کسی کو فائدہ پہنچ سکے۔
    شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی معلومات بہت مفید ہیں۔۔۔۔۔ شکریہ
     
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    طویل المدتی طریقہ
    1۔ہفتے میں کم از کم تین بار لمبی چہل قدمی
    2۔ کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے ایک گلاس پانی
    3۔ مرغن کھانوں سے جزوی اجتناب ( ہفتے میں 5 دن پرہیزی ٹائپ کا متواز کھانا کھائیں اور2 دن ایک ایک کھانا یعنی دوپہر یا شام میں سے ایک، ڈٹ کے بھرپور طریقے سے کھالیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کچھ کھانوں کے بغیر زندگی بہت پھیکی ہوگئی ہے۔

    نوٹ : لوگ یکدم ڈائٹ کرنا شروع کردیتے ہیں جو کچھ دن بعد بوریت پیدا کردیتی ہے ۔ اس لیے کھانے میں احتیاط بتدریج ہولے ہولے سے کریں ۔
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ی مفید ٹپس شئیر کی ہیں آپ نے عمر خیام جی
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اگر موسم خراب ہو ، بارش نہ رک رہی ہو، برفباری نے سارے رستے مسدود کردیئے ہوں ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شام کو اندھیرا زیادہ ہو، قریب کوئی پارک نہ ہونے کی صورت میں گلیوں میں چہل قدمی مناسب نہ ہو تو گھر کی سیڑھیوں پر آٹھ دس بار اوپر نیچے آئیں جائیں ۔ یہ بھی بہت ہے ۔
    ۔۔۔۔ یاد رکھیں کم ایکسرسائز کرنا بہتر ہے اس سے کہ آپ بالکل ہی نہ کریں
    ۔۔۔۔ برے کھانے سے بہتر ہے کہ آپ بالکل ہی کھانا نہ کھائیں
    ۔۔۔۔ اگر آپ کی ڈائٹ کے دن آپ کی پسندیدہ ڈش بنی ہے تو ضرور کھائیں ، لیکن اس کا پورشن ذرا کم کرلیں ۔یا اس دن ذرا زیادہ واک کرلیں۔
    ۔۔۔۔ کسی کھانے سے خود کو محروم نہ رکھیں ۔ دل کو ترسائیں مت ،
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ساری ترکیبیں بتا دیں۔ میں کس پر عمل کروں :(
    ایک ہفتے میں پیٹ کچھ کم ہو سکتا ہے :(
    اکڑ بکڑ نہ کر لوں :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں