1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کریں میں یہیں سے آپ کا دماغ پڑھ سکتا ہوں ۔۔

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Feb 25, 2015.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کریں

     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: یہ کیا چکر ہے
    :cfd:
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔
    کمال کردیا جناب!
     
    نعیم likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیں سوچیں کہ یہ کیا چکر ہے۔ آپ تنخواہ کس کام کی لیتے ہیں جناب ؟ :khudahafiz:
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے پاکستانی55 بھائی ہی اس معمے کا کچھ حل نکالیں گے :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو غلام بی بی اور بادشاہ والی کہانی لگتی ہے ۔ ہو سکتا ہے میں غلط سمجھ رہا ہوں اور شاید میری بات موزوں کے مطابق بھی نہ ہو
     
    ملک بلال likes this.
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون سی کہانی ہے جی
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی 1۔بادشاہ 2۔ملکہ ۔اور نمبر 3 غلام ۔اور ہر حالت میں بیچارہ غلام ہی قربانی چڑھایا جاتا ہے ۔بادشاہ خوش نہ ہو تو بھی غلام کی گردن کٹ گی ،ملکہ خوش نہ ہو تو تب بھی غلام کی گردن کٹ گی ۔دونوں خوش ہوں تو غلام ویسے ہی دل کے دورے سے مر جاتا ہے
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں تو جو پتا سوچیں وہ غائب ہوتا ہے چاہے غلام ہو ملکہ یا بادشاہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بےلگام جی آپ ہی کچھ کوشش کریں :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مجھے سمجھ آ گئی ہے اور جس جس کو سمجھ آئی ہے وہ صرف ہاتھ کھڑا کرے :):ok:
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یقین تھا کہ کوئی تاش کا شوقین ضرور سمجھ جائے گا :p_rose123:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمپل سی بات ہے































    اس کا سمجھ کے کرنا کیا ہے مٹی پاؤ
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہو گا ؟
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بیٹے نے پہچان لیا ہے
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واوووو زبردست
    لیکن آپ تو نہیں پہچان پائے نا :)
    اس لیے اس کے نمبر آپ کو نہیں ملیں گے :)
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک راز افشا نہیں کریں گے ہم کیسے یقین کریں کہ آپ کو پتہ چل گیا ہے؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تاش کے پتوں کی جگہ اگر کھانے کی پلیٹیں ہوتی تو ھارون رشید بھائی سب سے پہلے بوجھ لیتے۔ :D
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچھ اور کوشش کر لینے دیتے ہیں :)
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سمجھ نہ آیا تو پلیٹیں ؟
     
    نعیم likes this.
  23. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پرانا ٹرک ہے۔ ۔بات فقط اتنی ہے کہ تمام پتے تبدیل ہو جاتے ہیں اور آپ صرف اپنے پتے پر دھیان دے رہے ہوتے ہیں اس لیے آپ کو احساس نہیں ہوتا کہ پہلے دکھائے گئے پتوں میں سے کوئی بھی پتہ بعد میں دکھائے جانے والے پتوں میں نہیں ہے۔
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔ یہی بات میرے بیٹے عبدالوھاب نے رات کو مجھے کہی۔

    ہم صرف اپنے پتے پر دھیان دیتے ہیں جبکہ تمام کے تمام پتے تبدیل ہوجاتے ہیں بشمول ہمارے منتخب شدہ پتے کے اور بالکل نئے پتے سجا دیئے جاتے ہیں جو پہلے سیٹ سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔۔۔
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں کی بات صحیح ہے
     
    ملک بلال likes this.
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی نعیم بھائی آپ کی ٹیلی پیتھی کا راز تو کھل گیا :)
    اب کوئی مزید ٹرک ہے تو پیش کریں :)
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا ہم نے ان کا دماغ پڑھ لیا ہے۔
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا درست کہا غوری جی
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی کو پوری پوسٹ میں سے ایک ہی بات پسند آئی ہے :87:
     
    غوری likes this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ خاطر جمع رکھیں۔
    ملاقاتیں مسلسل ہوں تو دلچسپی نہیں رہتی
    یہ بےترتیب یارانے بھلے معلوم ہوتے ہیں
    :t:
     
    غوری and ملک بلال like this.

Share This Page